اپنی کرسی اور سیاست کو بچانے کے لئے ملک کے خلاف نعرے نہ لگائیں: مراد سعید

مراد سعید

🗓️

اسلام آباد(سچ خبریں)  وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے اپوزیش کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ خدا کیلیے اپنی سیاست کو چمکانے اور کرسی کو بچانے کے لئے پاکستان کے خلاف نعرے نہ لگائیں آپ کی سیاست ختم ہو جائیگی لیکن پاکستان قائم رہیگا۔

وفاقی وزیر مراد سعید نے ہفتہ کے روز  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی پریس کانفرنس میں عوام کی دل آزاری ہوئی اپنی سیاست چمکانے کیلیے پی ڈی ایم نے اداروں کو نشانہ بنایا، خدا کیلیے اپنی سیاست بچانے کیلیے پاکستان کیخلاف نعرے نہ لگائیں آپ کی سیاست ختم ہو جائیگی لیکن پاکستان قائم رہیگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی کامیابی وزیر اعظم عمران خان کے بیانیے کی کامیابی ہے،اپوزیشن کا آج بھی شور اور واویلا اپنی کرپشن بچانے کیلئے ہے۔

انہوں نے کہا میڈیا سے ہمدردانہ گزارش ہے کہ پی ڈی ایم کے سیاسی سرکس کو انٹر ٹینمنٹ پر منتقل کردیں، پی ڈی ایم نے اپنی سیاست چمکانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنایا، جو دوائی لینے ملک سے بھاگ گئے انہیں اس ملک کے عوام سے کوئی سروکار نہیں،اس کو بلاؤ جو دوائی لینے گیا تھا، عدالتی سزا یافتہ مجرم  ڈھٹائی سے اداروں پر الزام تراشی کرتے ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ایک صوبے کی جماعت بن چکی ہے، نواز شریف باہر بیٹھ کر الطاف حسین بن بیٹھے ہی اور  ہار چوری کرنے والا متفقہ امیدوار کیسے بن گیا۔

مشہور خبریں۔

بحیرہ احمر میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر بھارتی وزیر خارجہ کی تشویش

🗓️ 16 جنوری 2024سچ خبریں:ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر، نے اپنے ایرانی ہم منصب

امریکہ نے روس سے فوجی اڈے کا مطالبہ کیا

🗓️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے روس

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر حکمت یار کی تنقید

🗓️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:   افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے

ایک اور طوفان الاقصی؛اس بار بحیرہ احمر میں

🗓️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی بحری جہاز

غزہ جنگ کا فاتح کون ہے؟

🗓️ 22 جنوری 2025سچ خبریں: 15 ماہ کے مسلسل حملوں اور بے مثال جرائم کے

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا

🗓️ 23 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی

پاکستان نے بھارت سے تجارت کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا

🗓️ 2 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشترکہ طور پر

زرداری اور فواد چوہدری کیخلاف درخواست، اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب

🗓️ 1 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے