🗓️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے شامی عوام کے مفاد کے لئے کام کرنے اور دمشق کے ساتھ تعاون کرنے کے پختہ عزم پر زور دیا۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے اقوام متحدہ میں شام کے نئے مستقل نمائندے بسام صباغ کی اسناد اپنی تحویل میں لیتے ہوئے شام کے صدر بشار الاسد کو پرجوش انداز میں سلام کہا ، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے شامی عوام کے ساتھ اپنے گہرے جذبات کا اظہار کیا اور شامی عوام کی تاریخ ، ثقافت اور خیر سگالی کی تعریف کی جسے انہوں نے اقوام متحدہ کے مہاجرین کے ہائی کمشنر کی حیثیت سے اپنے سابقہ دور حکومت میں قریب سے محسوس کیا تھا۔
صباغ نے بھی گٹیریز تک اپنے ملک کے صدر بشار الاسد کا سلام پہنچایا اور ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، انہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کو نافذ کرنے اور ان کی پاسداری کے لئے گتیرس کی کوششوں کے لئے شام کی مکمل حمایت پر زور دیا۔
مشہور خبریں۔
بائیڈن کی ریپبلکنز کو مطمئن کرنے کی کوشش
🗓️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ وہ اس ملک
دسمبر
اسرائیل میں مہنگائی عروج پر
🗓️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: یہ وہ بیانیہ ہے جسے عبرانی زبان کا میڈیا غزہ
دسمبر
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا طریقہ کار کیا ہے؟
🗓️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل اور اس کا بین الاقوامی
اپریل
پرویز الہی کو ریلیف
🗓️ 22 جون 2024سچ خبریں: پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو ایک
جون
جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے، عمران خان
🗓️ 2 ستمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران
ستمبر
آئی ایم ایف کی جانب سے حکومتی منصوبہ مسترد، بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی
🗓️ 24 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں
مارچ
غزہ کے شمال میں صہیونیوں کا نیا جرم
🗓️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شمال میں اسپتال اور صحت کے
اکتوبر
ٹرمپ کا غزہ کے بارے میں خواب؛ جسے اتحادیوں میں بھی پذیرائی نہیں مل رہی
🗓️ 13 فروری 2025 سچ خبریں:حالیہ دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے معاملے پر
فروری