کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود میچ شیڈول کے مطابق: پی ایس ایل

اسلام آباد اسٹڈیم

🗓️

کراچی {سچ خبریں}  پاکستان میں چل رہے پی ایس ایل کے سبھی میچوں کو اعلان شدہ شیڈیول کے مطابق کرائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ چل رہے ایونٹ میں کئی کھلاڑی کورونا ٹیسٹ میں فیل ہو چکے ہیں اور انکی رپورٹ مثبت آئی ہیں۔

کوئٹہ اور اسلام آباد کا آج ہونے والا میچ مقررہ وقت پر ہوگا اور ایونٹ کے دیگر میچز بھی 50 فیصد شائقین کے ساتھ جاری رہیں گے۔

پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فواد احمد پوزیٹو ہوئے تھےان کا دوبارہ ٹیسٹ آج شام کو ہوگا تین افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہےکل سے 244 پی سی آر ٹیسٹ کروائے ہیں جب کہ نیشنل اسٹیڈیم کے اسٹاف کے بھی ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ببل کے اندر تین سو کے قریب لوگ ہیں ،ان افراد کے ریپیٹ ٹیسٹ جمعرات کو کیےجائیں گے براڈکاسٹنگ اسٹاف کے بھی ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں244 میں سے تین پازیٹو آئے ہیں ، جنہیں کورنٹائن کردیا گیا ہے۔

میڈیا ڈائریکٹر نے کہا کہ 50 فیصد کراوڈز اسٹیڈیم میں موجود ہوگا ہر تین دن کے بعد پی سی آر ٹیسٹ کئے جائیں گے ، کوشش ہے ایونٹ جس طریقے سے شروع ہوا ویسے ہی اختتام ہو، 16 مارچ تک کے میچ میں کراوڈ آدھا ہوگا فائنل کا فیصلہ بعد میں کیا جائےگا۔

سمیع برنی نے کہا کہ مشکل ہے یہ جاننا کہ ٹیسٹ پوزیٹو کیسے آئے ؟ ٹیسٹ مثبت آنے پر کسی کی کوتاہی پر کچھ کہنا مناسب نہیں، پی سی بی کا بائیو سیکور ببل کمزور نہیں ہے دیگرانٹرنیشنل ایونٹ میں بھی بائیو ببل کی باوجود ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

اقتصادی سروے رپورٹ جاری

🗓️ 9 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل مالی سال 22-2021 کی اقتصادی جائزہ

جنوبی سوڈان میں خونریز تصادم؛ 236 افراد ہلاک اور زخمی

🗓️ 22 اکتوبر 2022سچ خبریں:جنوبی سوڈان میں ہونے والے خونزیر تشدد کے نتیجہ میں 150

امریکہ، اسرائیل سے مشاورت کے لئے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی کررہا ہے: اسرائیلی اخبار

🗓️ 25 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں)  اسرائیلی اخبار معاریو نے اہن انکشاف کرتے ہوئے

حزب التحریر کے ارکان افغانستان میں داعش کے لیے پروپیگنڈے کے الزام میں گرفتار

🗓️ 18 جنوری 2022سچ خبریں: طالبان کی انٹیلی جنس فورسز نے حزب التحریر کے متعدد

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی

🗓️ 14 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر مزید 17

امریکہ میں ابتدائی ووٹوں کی گنتی؛ ٹرمپ اور ہیرس برابر

🗓️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:امریکی صدارتی انتخابات 2024 کی پہلی باقاعدہ گنتی سے پتہ چلتا

ایران کا ڈرون پروگرام اسرائیل کے لیے سب سے خطرناک خطرہ

🗓️ 22 اگست 2022سچ خبریں:   صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مطالعات کے ادارے نے

اسرائیل پر غزہ میں جرائم کا مقدمہ چلایا جائے

🗓️ 1 نومبر 2023سچ خبریں:عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے غزہ کی پٹی میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے