🗓️
ملتان {سچ خبریں} شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی قوتیں پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہیں، یہ قوتیں ملک کو انتہا پسندی کی طرف لے جانا چاہتی ہیں اور پاکستان کے اتحاد، امن کو پارہ پارہ کرنا چاہتی ہیں ہمیں ایسی قوتیں سے بچنا ہوگا اور ان کا راستہ روکنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اسلامی دنیا کےعظیم لیڈر کے طور پرسامنے آرہے ہیں، 74 سال میں پہلی بار کسی سربراہ مملکت نے عالمی ایوانوں میں اسلام پر بات کی، ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں پر ہم نے آواز بلند کی، پہلی بار کسی سربراہ مملکت نے عالمی ایوانوں میں اسلام پر بات کی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کرپشن کے خاتمے، نظام کی شفافیت اور تبدیلی کے لیے پرعزم ہیں، حکومت سینیٹ میں اوپن بیلٹ کرکے شفاف نظام کی بنیاد رکھنا چاہتی ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت پاکستان کو فٹیف میں بلیک لسٹ کرنے کی کوششوں میں ناکام رہا، ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا، انشا اللہ پاکستان جلد گرے لسٹ سے بھی نکل جائے گا۔
مشہور خبریں۔
سابق جاپانی صدر کے قاتل کے اعترافات
🗓️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:جاپانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ سابق جاپانی وزیر اعظم
جولائی
پی ٹی آئی کی امریکی قرارداد کی قانون سازی کے لیے کوشش
🗓️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے ایک سینئر عہدیدار نے ڈان کو
جولائی
غزہ میں اسرائیلی فوج کے چیلنجز، مقاومت کے نئے سرپرائز
🗓️ 2 جنوری 2022سچ خبریں: جہاں صیہونی حکومت کے خلاف مقاومت کی دھمکیوں نے صیہونیوں
جنوری
جولانی کی ہری جھنڈی سے شام میں پہلے امریکی فوجی اڈے کی تعمیر کا کام شروع
🗓️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ نے شام کے
جنوری
بیجنگ کے ساتھ اظہار یکجہتی، قرضے کی وصولی، عمران خان کے دورہ چین کا ایجنڈا
🗓️ 30 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی وزیر اعظم بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت
جنوری
متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر عائد سفری پابندیوں کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
🗓️ 4 جون 2021دبئی (سچ خبریں) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پیش نظر
جون
امریکہ کا عراق اور شام میں ایک نئی دہشت گرد تنظیم بنانے کا منصوبہ
🗓️ 15 اپریل 2024سچ خبریں: شامی سلامتی کے امور کے تجزیہ کار نے شام اور
اپریل
کیا اردگان ترکی میں نئی بغاوت سے خوفزدہ ہیں؟
🗓️ 2 فروری 2025سچ خبریں: ترکی کے پانچ فوجی افسروں کی برطرفی ملک میں حالیہ
فروری