وزیر خزانہ کا ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے متعلق اعلامیہ

وزیر خزانہ

🗓️

ویب ڈیسک (سچ خبریں) وزیر خزانہ نے پیرس میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے متعلق آج اعلامیہ جاری کر دیا، ایف اے ٹی ایف نے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے پر پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے 27 میں سے 24 شرائط پر مکمل عملدرآمد۔

اعلامیہ کے مطابق باقی تین شرائط پر بھی جزوی عملدرآمد کو تسلیم کر لیا گیا، بارڈر کنٹرول اور فنانشل سیکٹر سے متعلق 10 شرائط پر مکمل عمل درآمد، دہشت گردی کی فنانسنگ کی تحقیقات اور پراسیکیوشن کے 8 میں سے 6 شرائط پر عملدرآمد تسلیم، وزیر خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق مالی پابندیوں کے 9 میں سے 8 شرائط پر عمل درآمد ہونا باقی ہے، وزیر خزانہ کا ایف اے ٹی ایف کے عالمی قوانین پر مکمل عملدرآمد کیلئے پر عزم رہنے کا اعلان کر دیا۔

مشہور خبریں۔

مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

🗓️ 29 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن

فلسطینی قیدیوں کے خلاف صہیونی جرائم میں اضافے پر حماس کا ردعمل

🗓️ 13 جنوری 2025سچ خبریں: قابض حکومت کی جیلوں میں صیہونیوں کی طرف سے فلسطینی

لاکھوں یمنی بھوک اور افلاس کے خطرے سے دوچار

🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یمن میں قحط یا

کمال عدوان ہسپتال کو تباہ کرنے میں اسرائیل کے مقاصد کا انکشاف

🗓️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق کمال عدوان ہسپتال

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے پہلی تاریخ کو خوشخبری ملے گی، نگران وفاقی وزیر تجارت

🗓️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے

طالبان پاکستان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے چین کی کوششوں میں تیزی

🗓️ 6 دسمبر 2024سچ خبریں: چین کے خصوصی نمائندے Yu Xiaoyong افغانستان اور پاکستان کے درمیان

نگران سیٹ اپ کا حصہ رہنے والوں کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار بننا غیرآئینی ہے، پی ٹی آئی

🗓️ 18 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) تحریک انصاف  نے 2 اپریل کو ہونے والے

صہیونی پناہ گزینوں کے لیے نصر اللہ کا جواب

🗓️ 21 ستمبر 2024سچ خبریں: گذشتہ ہفتے منگل کے روز لبنان میں قابض حکومت کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے