درحقیقت الیکشن کامطلب ہی خفیہ بیلٹ ہے، منصور عثمان

سینیٹ الیکشن

🗓️

اسلام آباد  (سچ خبریں) منصور عثمان  جو کہ پاکستان بار کونسل کے وکیل ہیں نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق ریفرنس پر دلائل دیتے ہوئے کہاکہ آئین میں کسی الیکشن کوبھی خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے کانہیں کہاگیا،درحقیقت الیکشن کامطلب ہی خفیہ بیلٹ ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری ہے، چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کررہا ہے،پاکستان بارکونسل کے وکیل منصورعثمان نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن قوانین اور ووٹ کوخفیہ رکھنے اورمتناسب نمائندگی پردلائل دوں گا،عدالت نے کہاکہ مخصوص نشستوں کاکوٹہ سیاسی جماعتوں کی سیٹوں کے تناسب سے ملتاہے،آرٹیکل 51 کے تحت مخصوص نشستوں کے انتخابات خفیہ کیسے ہوتے ہیں؟،وکیل منصور عثمان نے کہاکہ مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن جماعتوں سے فہرست پہلے ہی لیتاہے،متناسب نمائندگی کے ذریعے نشستوں کیلئے ناموں کی سکروٹنی ہوتی ہے،سکروٹنی کے بعدمنتخب ارکان کے نام پبلک کئے جاتے ہیں، آئین میں کسی الیکشن کوبھی خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے کانہیں کہاگیا،درحقیقت الیکشن کامطلب ہی خفیہ بیلٹ ہے۔

مشہور خبریں۔

یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب

🗓️ 23 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں

احمد علی اکبر کو شادی کی مبارک باد دینے پر یمنیٰ زیدی کو طعنے

🗓️ 22 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) ساتھی اداکار احمد علی اکبر کو ان کی شادی

صیہونی رہنماؤں کا امریکہ پر شدید غصہ اور بے بسی!

🗓️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: مغربی کنارے کے فلسطینی باشندوں کے خلاف ایک انتہاپسند صہیونی

یورپ نے روس کے خوف سے امریکہ سے دوگنے ہتھیار خریدے

🗓️ 2 جنوری 2023سچ خبریں:مغربی ذرائع ابلاغ نے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کا موقع ضائع

صہیونی فوجی جنگ کے خوف سے خود کو معذور بنا رہے ہیں

🗓️ 30 اگست 2023سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی

2021 کینیڈا کے لیے انسانی حقوق کے چیلنجوں سے بھرپورسال

🗓️ 1 جنوری 2022سچ خبریں:   2021 کینیڈا کے لیے ایک دوسرے سے جڑے انسانی حقوق

وزیر توانائی حماد اظہر بلاول بھٹو  پر جم کے برسے

🗓️ 18 جون 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے بلاول بھٹو کے بیان

وزیراعظم عمران خان کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد

🗓️ 20 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے صدارتی انتخابات میں  ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے