اسلامی ممالک کو آیت اللہ خامنہ ای جیسے رہنما کی ضرورت ہے:جرمنی کے عالم دین

اسلامی ممالک

🗓️

سچ خبریں:جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں موجود مسجد امام مہدی کے امام جماعت نے کہا ہے کہ آج اسلامی ممالک کو آیت اللہ خامنہ ای جیسے مدیر اور مدبر کی ضرورت ہے کہ جو جوانوں کو استقامت اور خودکفیل ہونے کی ہمت دلائے۔

اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ویبنیار سے گفتگو کرتے ہوئے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں موجود مسجد امام مہدی کے امام جماعت حجت الاسلام مشکور کابلی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کے بعد علوم و فنون کے میدان میں خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کیں اور علوم و فنون کی سرحدوں کو چھو لیا، اسوقت ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں خودکفیل ہے اور دفاعی اور میزائیلی صنعت میں اس کا شمار دنیا کے گنے چنے ممالک میں ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب اسلامی جمہوریہ ایران خود اعتمادی کے ذریعے ایسا اقتدار حاصل کرسکتا ہے تو دوسرے ممالک کے لئے بھی یہ عمل چارہ ساز ثابت ہوسکتا ہے، لیکن خواب غفلت کے شکار افراد کبھی بھی خود اعتمادی حاصل نہیں کرسکتے، آج وہی قومیں آزادی حاصل کرسکتی ہیں کہ جو اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لئے دن رات جدوجہد کیا کرتی ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

فتاح سپرسونک میزائل ایران کا جیت کا تمغہ تھا : الجزیرہ

🗓️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ نیوز ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں الفتاح نامی

الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز کی وجوہات

🗓️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: اسلامی جہاد تحریک کے نمائندے ناصر ابو شریف نے الاقصی

اسلام آباد: بی این پی-مینگل کے رہنماؤں اختر لانگو، شفیع محمد کی ضمانت منظور

🗓️ 5 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سینیٹ ہال

کیا ایران امریکہ جنگ ہو سکتی ہے؟امریکی صدر کا کیا کہنا ہے؟

🗓️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی تقریر میں دعویٰ کیا ہے

یمن میں سعودی اتحاد کی جارحانہ بمباری؛12 افراد شہید

🗓️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:یمن کے صوبہ صنعا پر سعودی اتحاد کی جانب سے کی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں بیرونی عناصر ملوث ہونے پر تحقیقات جاری

🗓️ 26 جون 2021لاہور(سچ خبریں) جوہر ٹاؤن دھماکے کے حوالے سےقانون نافذ کرنے والے اداروں

ایران کے ہاتھوں یونانی ٹینکرز کا پکڑے جانے پر امریکی ردعمل

🗓️ 30 مئی 2022سچ خبریں:امریکی بحریہ نے کہا کہ وہ خلیج فارس میں دو یونانی

نہ بائیڈن نہ ٹرمپ؛امریکی نئے صدر کے خواہاں

🗓️ 7 فروری 2023سچ خبریں:امریکہ میں کیے جانے والے ایک سروے کے نتائج بتاتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے