🗓️
سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش کو وقت ضائع کرنے کا بہانہ قرار دیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان” میں بات کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کی بات کرتے ہوئے 4 ماہ ہو چکے ہیں، مگر اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت نےایک مرتبہ پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی
انہوں نے مزید کہا کہ محمود خان اچکزئی نے خود گوہر خان کے ذریعے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا پیغام بھیجا تھا، جس پر بانی پی ٹی آئی نے بھی آمادگی ظاہر کی تھی۔
مزید پڑھیں: تین ماہ کی تاخیر کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شہدائے کربلا نے کیا پیغام دیا ہے؟عمر ایوب کی زبانی
🗓️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے یومِ
جولائی
فلسطینی نسل کشی کے حوالے سے عالمی برادری کی ذمہ داریاں
🗓️ 8 نومبر 2023سچ خبریں:ایک بیان میں، عراقی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا
نومبر
اسرائیل کی ڈیٹرنٹ پاور صفر تک پہنچی
🗓️ 28 جون 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار کے مطابق صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے
جون
ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت زار؛بینک کا باحجاب خاتون کو کیش دینے سے انکار
🗓️ 25 فروری 2022بھارتی ریاست بہار میں ایک بینک نے حجاب کر کے آنے والی
فروری
شمالی غزہ کے خلاف نیتن یاہو کا خطرناک منصوبہ؛صیہونی اخبار کا انکشاف
🗓️ 10 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی اخبار نے نیتن یاہو کے غزہ کے شمال پر
ستمبر
حماس نے دیا ٹرمپ کو کرارا جواب
🗓️ 7 فروری 2025سچ خبریں: حماس کے ترجمان حازم قاسم نے العربی ٹی وی کو
فروری
غزہ میں کس کی حکومت ہے؟صیہونی تجزیہ کار کی زبانی
🗓️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی تجزیہ نگار حماس کی سرنگ سلطنت سے ششدر ہیں
دسمبر
بلدیاتی انتخابات کے لیے عمران خان نے تحریک انصاف کو متحرک کر دیا
🗓️ 9 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر
ستمبر