سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا استعفیٰ نامنظور ہوگیا اور پی ٹی آئی کے بانی انہیں بطور سکریٹری جنرل اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت دی ہے۔
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے عمر ایوب کو بطور سکریٹری جنرل اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس ہدایت کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: کیا عمر ایوب نے عمران خان سے پوچھ کر استعفی دیا ہے؟
نوٹیفکیشن کے مطابق، پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اور کور کمیٹی نے عمر ایوب پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا کہ عمران خان نے عمر ایوب پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیں: عمر ایوب کیوں مستعفی ہوئے؟ رؤف حسن کا بیان
اس سے قبل، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے عمران خان سے اس فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی تھی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بھارت میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک حادثہ، متعدد افراد جل کر ہلاک ہوگئے
مئی
شام میں امریکہ کی سربراہی میں تیس ہزار داعشی سرگرم
فروری
بھارت کو افغانستان میں بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑا: طاہر اشرفی
ستمبر
افغانستان ہمسایے کا حق ادا کررہا ہے نہ دوحہ معاہدے کی پاسداری کررہا ہے، خواجہ آصف
جولائی
مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کی مسلم شناخت ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے، حریت کانفرنس
دسمبر
غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 500 طبی عملے کی شہادت
مئی
ارشد شریف کی والدہ کا قتل کی تحقیقات اور گواہان پر سپریم کورٹ کے خط کا جواب
نومبر
نیلی اور میں شادی کرنا چاہتے تھے، جاوید شیخ کا انکشاف
مئی