?️
سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف پولیٹیکل ملٹری افیئرز کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دہائی میں امریکہ میں فوجی تربیت حاصل کرنے والی پاکستانی خواتین افسران کی تعداد میں 150 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، پچھلے دو سالوں میں پاکستان نے سب سے زیادہ خواتین فوجی افسران کو تربیت کے لیے امریکا بھیجا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی خواتین نے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار: آرمی چیف
2020 سے 2023 کے دوران، 55 پاکستانی خواتین نے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (آئی ایم ای ٹی) کورسز میں شرکت کی، جو کہ 2013 سے 2019 کے دوران تربیت حاصل کرنے والی 22 خواتین کے مقابلے میں دوگنی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں یہ افسران اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے فوجی تربیت اور تعلیمی کورسز میں حصہ لے رہے ہیں اور مزید خواتین کے لیے راہیں ہموار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: فواد چوہدری نے پاکستانی خواتین کے لئے شاندار تحفے کا اعلان کیا
یہ تربیت امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اسپانسر کی جاتی ہے تاکہ غیر ملکی افسران کو امریکی فوجی تربیت اور تعلیمی کورسز میں شرکت کے لیے فنڈ فراہم کیا جا سکے اور فوجی تعلقات کو مضبوط بنایا جا سکے۔
مشہور خبریں۔
لاہور میں کورونا کی ایک اور قسم کے کیسز سامنے آگئے
?️ 22 ستمبر 2021لاہور(سچ خبریں) صوبائی دارلحکومت پنجاب میں لاہور میں ڈیلٹا کے بعد کورونا
ستمبر
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی
?️ 1 اگست 2021قاہرہ (سچ خبریں) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24
اگست
سعودی عرب اور بحرین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
?️ 6 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی ایسٹرن فلیٹ کے کمانڈر نے اس ملک کے مشرق میں
دسمبر
مظاہروں اور بدامنی کے درمیان امریکی فوجی پریڈ کا انعقاد
?️ 15 جون 2025سچ خبریں: واشنگٹن کی سڑکوں پر امریکی فوج کی 250 ویں سالگرہ کے
جون
صہیونیوں کا خود مختار اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں کے لیے نیا نقشہ
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں:رام اللہ کے مغرب اسرائیلی میڈیا نے سینئر کے سفر پر
مارچ
رام اللہ میں 2 فلسطینی نوجوان شہید
?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں: فلسطینی ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز اطلاع دی
اکتوبر
غیر ملکی میڈیا میں ایرانی عوام کی عظیم کانفرنس کی عکاسی
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں: ان 43 سالوں میں ہر سیاسی اور میدانی عمل کو
فروری
بائیڈن سیکڑوں تارکین وطن بچوں کو فوجی اڈے پر بھیج چکےہیں:وائٹ ہاؤس
?️ 6 مارچ 2021سچ خبریں:ہفتے کو وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے ریپبلکن ممبروں
مارچ