سچ خبریں: ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے شوکت خانم اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
یاسمین راشد کے وکیل، رانا مدثر نے کہا کہ عدالت نے کئی بار تحریری حکم دیا تھا کہ ان کا علاج کروایا جائے۔ علاج میں تاخیر کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنما کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر 27 نومبر کو دلائل طلب
انہوں نے مزید کہا کہ یاسمین راشد کے کینسر سے متعلق کچھ ٹیسٹ کیے جائیں گے، جن سے صورتحال واضح ہو سکے گی۔
مزید پڑھیں: ذوالفقار بھٹو کو 50 سال بعد انصاف مل گیا، اچھا ہو اگر ہمیں جیتے جی انصاف مل جائے، ڈاکٹر یاسمین راشد
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایلون مسک کی بائیڈن پر کڑی تنقید، وجہ؟
فروری
غزہ میں 20 فلسطینی بچے شہید اور 170 زخمی
جنوری
متحدہ عرب امارات نے کورونا ویکسین نہ لگانے والوں کے خلاف اہم اعلان کردیا
اپریل
دیکھناچاہئے کہ نوجوان ووٹر ن لیگ میں کیوں نہیں آرہا،شاہد خاقان عباسی
مارچ
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے نمائندے کی تقریر کے دوران سفارت کاروں نے کیا کیا؟
جنوری
فلسطینی قوم کو ہر قابض حکومت سے مسئلہ ہے:حماس
اپریل
نیٹو دنیا میں عدم استحکام کے لیے مغرب کا آلہ کار
فروری
محمد بن سلمان نے سعودی عرب کو تباہ کر دیا : دی اکانومسٹ
نومبر