?️
اسلام آباد{سچ خبریں} FATF کے تین روزہ ورچوئل اجلاس کے آج آخری روز میں پاکستان سے متعلق فیصلہ سنایا جائے گا ۔
تفصیلا ت مطابق فرانس میں جاری اجلاس میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں مالی معاونت کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان 6 نکات پر عملدرآمد کی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجوا چکا ہے ۔21 نکات پر عملدرآمد کے سلسلے میں پاکستان کے اقدامات کی ایف اے ٹی ایف پہلے ہی تعریف کر چکا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل FATF اجلاس میں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، جاپان، چین، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، بھارت اور بھوٹان شریک ہو ئے تھے۔ گزشتہ اجلاس 14 جنوری کو ہواتھا۔ جس میں بھوٹان کو بھارت کے اصرار پر حال ہی میں گروپ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے دہشت گردوں کی مالی معانت روکنے کے اقدامات کو جانچا گیا ہے ، پاکستان کی جانب سے اب تک کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی ، اس کے علاوہ اقوام متحدہ کی فہرست میں شامل افراد کی حالیہ سزاؤں کا بھی ذکر کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ جوائنٹ گروپ کی رپورٹ ایف اے ٹی ایف پلانری اجلاس جو آج ہورہاہے میں پیش کی جائے گی ، پلانری اجلاس میں پاکستان کی گرے لسٹ میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ ہوگا۔
مشہور خبریں۔
شیریں مزاری گرفتاری کیس: ’حکومت کی کوشش ہے کہ عدالتی رٹ کو شکست دی جائے‘
?️ 19 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری سے
مئی
گوگل میں صیہونیوں کی خدمات
?️ 2 ستمبر 2022سچ خبریں: صہیونی فوج کے ساتھ کمپنی کے معاہدے کے خلاف
ستمبر
عید کی چھٹیوں کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا
?️ 27 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے
اپریل
حماس کے سیاسی سربراہ کے حالیہ خطوط پر ایک نظر
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: حماس کے سیاسی سربراہ یحیی سنوار کے الجزائر کے صدر،
اکتوبر
جنوبی کوریا میں ڈرون ریسنگ چمپین شب کا آغاز
?️ 30 مارچ 2021سیول(سچ خبریں) ہواؤں میں اڑنے کا شوق سب کو رہتا ہے اس
مارچ
شام کے بارے میں ترک وزیر خارجہ کے ایران پر عائد الزامات کہاں تک صحیح ہیں؟
?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے بارے میں ایران کے ساتھ معاہدے پر مبنی ترکی
دسمبر
نیتن یاہو کا اقوام متحدہ کے ساتھ رویہ؛گوتریس کی زبانی
?️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینی عوام
ستمبر
غزہ کی محاصرہ کو مزید سخت بنانے کی کوشش
?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: فلسطینی مزاحمت کمیٹیوں نے اپنے تازہ بیان میں صیہونی حکومت
مئی