?️
اسلام آباد (سچ خبریں) یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے عوام کو معمولی ریلیف مل سکتا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت آئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان اتوار کو کرے گی۔ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 28 پیسے فی لٹر کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 73 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 35 پیسے کمی کا امکان ہے۔
اوگرا اپنی قیمتوں کی سمری ہفتہ کو پیٹرولیم ڈویژن کو بھیجے گا، جس کے بعد وزارت خزانہ اور پیٹرولیم ڈویژن سفارشات وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائیں گے۔ حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔
قیمتوں میں ممکنہ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 261 روپے 75 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 280 روپے 12 پیسے فی لٹر ہونے کا امکان ہے۔


مشہور خبریں۔
دنیا بھر میں سائبر چوری کرنے والا ملک
?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے الزام لگایا ہے کہ
جنوری
مراکش اور اسرائیل مزدوروں کو مقبوضہ فلسطین بھیجنے پر متفق
?️ 19 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر صحت موشہ اربیل نے اس ملک کے
جون
کیا شام نیا لیبیا بننے جا رہا ہے؟
?️ 1 نومبر 2025کیا شام نیا لیبیا بننے جا رہا ہے؟ تجزیہ کاروں کا کہنا
نومبر
مبینہ کرپشن ریفرنس: انکوائری رپورٹ فراہمی کیلئے پرویز الہیٰ و دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
?️ 15 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے نیب ریفرنس میں
مئی
نیتن یاہو کی حکومت دہشت گرد ہے:صیہونی اخبار
?️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:معروف صیہونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی کابینہ کے
مارچ
ایجنسیوں کی رپورٹ ہے عمران خان کو خطرہ ہے، کل کا اجتماع ملتوی کیا جائے، رانا ثنااللہ
?️ 25 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی
نومبر
داعش جیسے گروہوں پر عرب ممالک کے تیل کا کیا اثر ہوا ہے؟
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں: مشرق وسطیٰ قدرتی توانائی کے ذخائر کے لحاظ سے ایک منفرد
نومبر
ہڑتال کے باعث برطانوی ریلوے کا نظام مفلوج
?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی ریلوے ورکرز کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین کے رہنما
مئی