یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے عوام کو معمولی ریلیف مل سکتا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت آئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان اتوار کو کرے گی۔ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 28 پیسے فی لٹر کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 73 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 35 پیسے کمی کا امکان ہے۔

اوگرا اپنی قیمتوں کی سمری ہفتہ کو پیٹرولیم ڈویژن کو بھیجے گا، جس کے بعد وزارت خزانہ اور پیٹرولیم ڈویژن سفارشات وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائیں گے۔ حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔

قیمتوں میں ممکنہ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 261 روپے 75 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 280 روپے 12 پیسے فی لٹر ہونے کا امکان ہے۔

مشہور خبریں۔

صدرمملکت عارف علوی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

?️ 9 اکتوبر 2021دبئی (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی اپنے دو روزہ سرکاری دورے

سخت گرمی میں عوام کی خدمت کرنیوالوں کی مشکورہوں: ماورہ حسین

?️ 12 جون 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سخت

مسئلہ فلسطین ہمارے لیے بہت اہمیت کا حامل

?️ 27 ستمبر 2023سچ خبریں:فلسطین میں سعودی عرب کے غیرمقامی سفیر نائف السدیری نے اعلان

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ

?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے اسماعیل ہنیہ کی

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیلی جارحیت اور شام کی تقسیم کے منصوبے کی مذمت 

?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: سعودی وزارت خارجہ نے صہیونیستی ریاست کی جانب سے شام

ایرانی میزائلوں نے اسرائیل کے دفاعی نظام کو کیسے تباہ کیا؟

?️ 15 جون 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ میں ایرانی میزائلوں اور

برطانیہ کی نئی صہیونی بستیوں کے منصوبے پر شدید تنقید 

?️ 27 مارچ 2025 سچ خبریں:برطانوی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے  میں اسرائیل کی جانب

اسرائیل کو لبنانی سرزمین سے دستبردار ہونا چاہیے: نجیب میقاتی

?️ 9 فروری 2025سچ خبریں: لبنان کے سابق وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کل رات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے