یونان کا پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے پاکستانی تجویز کا خیرمقدم

اسحاق ڈار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) یونان نے پہلگام فالز فلیگ کی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کی پاکستانی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یونانی ہم منصب سے رابطہ کر کے انہیں خطے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا، بھارتی الزامات اور پراپیگنڈے کے متعلق بتایا اور حقائق کی آزاد اور شفاف تحقیقات کے پاکستانی مطالبہ کا اعادہ کیا۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر یونانی وزیر خارجہ نے کشیدگی کو روکنے کیلئے تحمل پر زور دیا اور پاکستان کی جانب سے پہلگام واقعہ کی غیر جانبدار اور شفاف انکوائری کیلئے تجویز کا خیرمقدم کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی پیشرفت پر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

مشہور خبریں۔

لبنان میں نیا سکیورٹی زون صیہونی فوج کے لیے مہلک جال بن سکتا ہے؛ صیہونی اخبار کا اعتراف

?️ 22 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی اخبار معاریو نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں نئی

گیس کی قیمتوں پر یورپ نے روس کے سامنے ہتھیار ڈالے

?️ 25 مئی 2022سچ خبریں:  واشنگٹن پوسٹ نے منگل کو رپورٹ کیا کہ یورپی توانائی

واشنگٹن نے شیرین ابوعاقلہ کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا

?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:       امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے

ایران کی دفاعی طاقت سے برطانیہ پریشان

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:برطانوی دفتر خارجہ نے تہران کے خلاف لندن کے معاندانہ موقف

کیف حکومت مقدمے سے بچنے کے لیے جنگ جاری رکھے ہوئے ہے : روس

?️ 27 فروری 2026 سچ خبریں:روسی ڈوما کے رکن امیر خامیتوف نے یوکرین کے صدر

یوکرین کے لیے امریکی سیکورٹی کی ضمانت کیا ہے؟

?️ 19 اگست 2025یوکرین کے لیے امریکی سیکورٹی کی ضمانت کیا ہے؟ منگل کو امریکی

امریکہ کو دوبارہ چھوٹا کریں؛ٹرمپ کا نظریہ

?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ کے ایک تجزیے میں، ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی

غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کی متحدہ عرب امارات کے ساتھ دشمنی

?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:  متحدہ عرب امارات کی اقتصادی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے