?️
اسلام آباد (سچ خبریں) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے۔
تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں مشعال ملک نے کہا ہے کہ متحد قوم اور بااخلاص قیادت کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی، ایٹمی صلاحیت نے پاکستانیوں اور کشمیریوں کو حوصلہ و اعتماد دیا۔
ذرائع کے مطابق مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ بھارت کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود امن کو ترجیح دی۔ امن کی خواہش پاکستان کی کمزوری نہیں، بلکہ مہذب ریاست کا عکس ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
رفح میں شاباک کے معزول سربراہ کی آخری عرضی
?️ 3 اپریل 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی پبلک انفارمیشن سروس شباک
اپریل
سپریم کورٹ کے حکم پر پولیس عمران خان کو لے کر عدالت روانہ
?️ 11 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری
مئی
کھنڈرات کی تعمیر نو پر اسرائیل کے لیے 4 بلین شیکل لاگت
?️ 18 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ اراضی کے
دسمبر
فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اسے سیاست میں مت گھسیٹیں: ترجمان پاک فوج
?️ 8 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس
فروری
سعودی عرب امریکہ کو خوش کرنے کے لیے کیا کرنے جا رہا ہے؟
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا
اکتوبر
غزہ کے ہسپتالوں کے خلاف جنگ جاری
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں: جمعہ کے روز غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے
دسمبر
برطانیہ کا یوکرین کو 200 کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے ڈرون دینے کا اعلان
?️ 17 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں
مئی
صیہونیوں کی ٹرمپ کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیاری
?️ 8 مارچ 2025 سچ خبریں:جبکہ کئی عرب ممالک فلسطینیوں کے جبری انخلاکے خلاف اپنی
مارچ