?️
ننکانہ صاحب (سچ خبریں) صوبائی وزیر پنجاب اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے ننکانہ صاحب کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق سردار رمیش سنگھ اروڑا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسرائیل اس وقت خطے میں خطرے کی علامت ہے ، پاکستان پر جو ڈرون انڈیا کی طرف سے فائر کئے گئے ان پر بھی میڈ ان اسرائیل لکھا ہوا تھا،لگتا ہے جو تیسری عالمی جنگ کی باتیں ہو رہی یہ اس بات کی کڑی ہے۔
صوبائی وزیر پنجاب اقلیتی امورکا مزید کہنا تھا کہ ہم اقوام متحدہ سے اپیل کرتے ہیں ہوش کے ناخن لے اور معصوم بچوں کے قتل عام کو بند کروائے ،اگر یہ جنگ جاری رہی تو پوری دنیا اس کی لپیٹ میں آئے گی،ہم ایران کی عوام اور اس کی جمہوریت کے ساتھ ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اومیکرون نے دنیا کی اسٹاک مارکیٹوں کو کیا حیران
?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں: افریقہ میں اومیکرون نامی کورونا وائرس کے نئے تناؤ کے متعارف
نومبر
ایران کے اسرائیل پر حملے میں عراقی سرزمین کا استعمال نہیں ہو گا:عراقی وزیر خارجہ
?️ 8 نومبر 2024سچ خبریں: عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے مغربی میڈیا کی
نومبر
سویڈن کمپنی کا ایرانی تتلی کے بچوں کے لیے پٹیاں فروخت کرنے سے انکار
?️ 11 جولائی 2022سچ خبریں: اسٹاک ہوم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر احمد
جولائی
دنیا کے سب سے زیادہ فوجی اخراجات کرنے والے ممالک
?️ 11 ستمبر 2021سچ خبریں:2020 میں دنیا کے فوجی اخراجات تقریبا 1.981 ٹریلین ڈالر تھےجن
ستمبر
غزہ میں جنگ بندی کے امریکی منصوبے کی حقیقیت ؛عطوان کی زبانی
?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:عبدالباری عطوان نے جنگ بندی کے امریکی منصوبے کو غزہ
جون
میں شی جِن پِنگ کو پسند کرتا ہوں، لیکن ان کے ساتھ مذاکرات کرنا مشکل ہے: ٹرمپ
?️ 5 جون 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم
جون
روسی صدر پیوٹن جلد پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں
?️ 1 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن
جون
صائمہ سلیم ہم سب کو آپ پر فخر ہے: ماہرہ خان
?️ 28 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم
ستمبر