ہمارے شاہینوں کے جواب نے ہمسایوں کو جنگ بندی پر مجبور کیا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

?️

پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمارے شاہینوں کے جواب نے ہمسایوں کو جنگ بند کرنے پر مجبور کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا یوم تشکر نائٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی جانیں دی، ہندوستان کے تمام دوست چیختے رہے کہ اب جنگ بند کرو، جب ہم نے جواب دیا تو ان کو پتہ چلا کہ ہمارے پاس کتنی طاقت ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ آج یوم تشکر منا کر خیبرپختونخوا کی عوام نے ثابت کردیا کہ وہ متحد ہیں، ہندوستان نے حملہ کیا تو ہمارے فضائیہ نے انہیں جواب دیا، ایسا جواب ہمارے شاہینوں نے دیا کہ دشمن کے ہمسایوں نے کہا کہ جنگ بند ہونی چاہیے۔

گورنر خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ایٹم بم عجائب گھر میں رکھنے کےلئے نہیں بنایا ، محبت اور جنگ میں سب جائز ہیں تو ایٹم بم چلانا بھی جائز ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطین کے حامی مسلمان امیدوار نیویارک کے میئر ؛ٹرمپ برھم

?️ 28 جون 2025 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کی میئر شپ کے لیے فلسطین

مقبوضہ قدس کے قریب تباہ کن آتشزدگی؛ ہزاروں صہیونی آبادکار نقل مکانی پر مجبور

?️ 1 مئی 2025 سچ خبریں:مقبوضہ قدس کے پہاڑی علاقوں میں وسیع آآتشزدگی اور صیہونی

امریکی تیل کی چوری کی عالمی میڈیا کوریج

?️ 4 نومبر 2021سچ خبریں: حال ہی میں ایران کے جنوبی پانیوں میں امریکی جنگی

فلسطینی سب سے مظلوم قوم ہیں: نصراللہ

?️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: ماہ محرم کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے سید نصر

ہم خود مختاری اور سلامتی کے معاملات میں روس کے حامی ہیں: شی کا پیوٹن سے خطاب

?️ 15 جون 2022سچ خبریں:   چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ

حزب اللہ کا مرحوم ایرانی صدر کے بارے میں اظہار خیال

?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: حزب اللہ نے ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں

آٹھ ماہ کی سیکیورٹی ایک گھنٹے میں تباہ ہو جائے گی: شیخ نعیم قاسم

?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم

واٹس ایپ کا میسیجز ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف

?️ 23 مئی 2023واٹس ایپ انتطامیہ کا کہنا ہے کہ جلد ہی ایپلی کیشن پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے