?️
اسلام آباد(سچ خبریں) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت سے قبل وزیراعظم عمران خان سے صحافیوں نے مختلف سوالات کئے اور انہوں نے برجستہ جوابات صحافیوں کو خوب محظوظ کیا۔اسی دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ وزیر اعظم صاحب حکومت مشکل میں نظر آ رہی ہے تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہر تین مہینے کے بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پی ٹی آئی کی پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں صحافیوں نے وزیراعظم سے سوالات کئے جس کا وزیراعظم نے برجستہ جواب دیا۔ایک صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم صاحب حکومت مشکل میں نظر آ رہی ہے، جس پر وزیراعظم نے کہا کہ یہ سوال تم نے کتنی بار پوچھا ہے؟، ہر تین مہینے بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے۔
وزیراعظم نے جواب دیا کہ کہا جاتا رہا ہے نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں، نواز شریف سعودی عرب گئےتو تب بھی کہا جا رہا تھا کہ آ رہا ہے آ رہا ہے، جب تک سمجھوتا نہیں ہوگیا یہی سنتے رہے۔ایک اور صحافی نے شہباز شریف سے متعلق سوال کیا تو وزیراعظم نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر نہیں جاب اپلیکشن ہوتی ہے۔
مشہور خبریں۔
سعودی عرب کے دباؤ میں استعفی دینے والے لبنانی وزیر کا حزب اللہ کا شکریہ
?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:النشرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے سابق وزیر اطلاعات
دسمبر
ایران میں صدارتی انتخابات کی تازہ ترین صورتحال
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے آج ایک مضمون ایران میں صدارتی
جون
اسرائیل چند مہینوں میں اندر سے تقسیم ہو جائے گا: لاپیڈ
?️ 24 فروری 2023سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنما اور صیہونی
فروری
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی حکام تذبذب کا شکار کیوں ہیں؟
?️ 16 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا کے موقف کے برعکس، ایران کا حملہ حساب
اپریل
نیٹو ایک فوجی شینگن بنانے کی کوشش میں
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: دی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نیٹو پورے یورپ میں
جنوری
یمن میں پانچ برطانوی جاسوسوں کو سزائے موت
?️ 6 جولائی 2021سچ خبریں:یمن کے دار الحکومت صنعا کی ضلعی فوجداری عدالت نے برطانوی
جولائی
صیہونیوں کی گولی سے ایک اور نوجوان فلسطینی شہید
?️ 25 مئی 2022سچ خبریں: الجزیرہ نے بدھ کی صبح خبر دی ہے کہ نابلس میں
مئی
کشمیری عوام نے 6 سے 13 جولائی تک ہفتہ شہداء منانے کا اعلان کردیا
?️ 3 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی حکومت کی جانب سے برہان وانی سمیت متعدد
جولائی