?️
کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں تقریب میں نفرت انگیز باتیں ہوئیں، نفرت انگیز گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعصب کی بنیاد پر سیاست کرتے ہیں، شرجیل میمن کے سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران ایم کیو ایم ارکان اسمبلی نے احتجاج کیا۔
شرجیل میمن نے کہا میں نے ابھی تک گورنر کا نام نہیں لیا، میں نے کہا گورنر ہاؤس میں جو تقریب ہوئی، ایم کیو ایم نے شور شرابا کیا اور نعرے بازی کی، سپیکر نے اجلاس آج تک ملتوی کردیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایلون مسک نے بائیڈن کے ٹویٹس کا مذاق اڑایا
?️ 19 جون 2023سچ خبریں:ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کا خیال ہے کہ اس ملک
جون
افغان طالبان عبوری حکومت میں پاکستان مخالف لابی سرگرم ہے، وزارت خارجہ
?️ 10 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان
نومبر
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو پھانسی دینے کے حیران کن اعداد و شمار
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے حالیہ برسوں میں سعودی عرب
مئی
اسرائیل یمن میں یقینا شکست کھائے گا؛ انصار اللہ کے اعلیٰ رہنماؤں کا انتباہ
?️ 17 مئی 2025 سچ خبریں:انصار اللہ کے سینئر رہنما محمد علی الحوثی اور نصرالدین
مئی
امریکی صدر نے شہباز شریف کو خط میں مبارکباد نہیں دی ،فرحت اللہ بابر
?️ 30 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءفرحت اللہ بابر کا کہنا ہے
مارچ
نیتن یاہو جھوٹا اور غدار ہے: سابق صیہونی وزیرِ جنگ
?️ 8 فروری 2026سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیرِ جنگ یوآو گالانت نے بنیامین نیتن یاہو پر
فروری
افغانستان کا صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں:جہاں ایک طرف پوری دنیاکوویڈ 19 وبا کا مقابلہ کررہی ہے
اکتوبر
سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر نے عہدے سے استعفی دے دیا
?️ 14 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور
نومبر