گلگت بلتستان کے بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول کا اعلان

ووٹنگ

?️

گلگت (سچ خبریں) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول اعلان کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 14 فروری 2026 بروز ہفتہ پولنگ ہوگی، 19 دسمبر 2025 کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا، کاغذات نامزدگی 22 دسمبر سے 26 دسمبر 2025 تک جمع کروائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت، الیکشن کمیشن ہمہ وقت تیار اور پرعزم ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ 20 سال سے بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے، انتخابات سے عوامی مسائل براہ راست حل ہوں گے، بلدیاتی انتخابات جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے اور علاقے کی ترقی کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

راجہ شہباز خان کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات سے عوام کو نچلی سطح پر فیصلہ سازی اور مقامی ترقی میں براہ راست شمولیت کا موقع ملے گا، انتخابات صاف، شفاف، منصفانہ اور قانون کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کیلئے ایک ہی دن میں 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور

?️ 11 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے

’این آئی اے بی‘ ملک میں فصلوں پر موسمیاتی اثرات سے نمٹنے میں پیش پیش

?️ 17 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیوکلیئر سائنس نے پاکستان کو مونگ کی دال

وینزویلا اور کولمبیا آپس میں فوجی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں

?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:    وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو نے کل منگل

بھارتی پولیس کے ہاتھوں سکھوں کے مفرور اور علیحدگی پسند رہنما گرفتار

?️ 24 اپریل 2023سچ خبریں:بھارتی میڈیا نے اس ملک کی پولیس کے ہاتھوں مفرور اور

کرپشن کے خلاف بولنے کی وجہ سے حلیم عادل کو سزا دی جا رہی ہے: شبلی فراز

?️ 22 مارچ 2021 اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹر شبلی فراز نے حلیم عادل کی حمایت کرتے

صیہونی پولیس کو ایرانی میزائل حملوں کے نقصانات 

?️ 23 جون 2025سچ خبریں: ہاآرتص اخبار کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی ریاست کے پولیس کے

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کی نقل وحرکت میں اضافہ

?️ 31 جنوری 2021سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ ممبر نے اس ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے