کُرم میں خوارج کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ: 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

?️

پشاور : (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے علاقے سینٹرل کُرم میں چنارک پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

ڈی پی او کُرم کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 2 جوانوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔

علاوہ ازیں مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے چنارک تھانے کی چیک پوسٹ نذر آتش کر دی، فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے جاری رہا۔

ڈی پی او کُرم نے مزید بتایا کہ علاقے میں پولیس کی مزید نفری روانہ کی گئی جس نے تین گھنٹے مسلسل دلیری سے مقابلہ کیا۔

مشہور خبریں۔

صدارتی غلطیوں سے بچنے کے لیے بائیڈن کے لیے وائٹ ہاؤس کا رول ماڈل!

?️ 25 جون 2022سچ خبریں:    جو بائیڈن نے جمعرات کو نادانستہ طور پر اپنے

چین مشرق وسطیٰ میں ہماری جگہ لینا چاہتا ہے: امریکہ

?️ 5 اکتوبر 2023سچ خبریں:دہشت گرد تنظیم سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی

سیکڑوں صیہونی آبادکاروں کا مسجد الاقصی پر حملہ

?️ 16 اکتوبر 2022سچ خبریں:آج اتوار کے روز سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے صیہونی حکومت کی

صیہونیوں میں یمنی فورسز کا خوف وہراس

?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے ابوظہبی کے ہوائی اڈے پر یمنی افواج

ٹرمپ نے شمالی کوریا کی سرحد کو دنیا کی مضبوط ترین سرحد قرار دے دیا

?️ 10 دسمبر 2025 ٹرمپ نے شمالی کوریا کی سرحد کو دنیا کی مضبوط ترین

سیف علی خان نے ابھیشیک کی جگہ اداکاری کی وجہ بتا دی

?️ 21 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بھارتی اداکار اور بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان

کرونا کی چوتھی لہر سے پہلے ہی سندھ میں پابندیاں عائد ہوں گی

?️ 10 جولائی 2021سندھ(سچ خبریں) سندھ حکومت کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں کو

فلسطین کی نئی مجاہد نسل کا کیا مقام ہے؟

?️ 25 جون 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں میں شدت اور صیہونیوں اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے