?️
پشاور (سچ خبریں) کوہستان میں 21 ارب روپے کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا، کوہستان میں سپیشل آڈٹ کے دوران 21 ارب روپے سے زائد بےقاعدگیوں کا انکشاف ہوا۔
ڈی جی آڈٹ کے مطابق سال 24-2023 کے کوہستان سپیشل آڈٹ کے دوران 21 ارب 30 کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں۔
آڈیٹر جنرل نے کوہستان میں صرف محمکہ بلدیات کے ترقیاتی کاموں کا آڈٹ کیا ہے، آڈیٹرجنرل نے صوبے کے ملاکنڈ ڈویژن میں چھ ارب روپے کی بےقاعدگیوں کی بھی نشاندہی کی ہے۔
ڈی جی آڈٹ کے مطابق سوات میں محکمہ بلدیات میں 4 ارب 30 کروڑ، بونیر میں 3 کروڑ روپے کی بےقاعدگیاں ہوئی ہیں۔
صوابی میں 56 کروڑ، مردان میں 58 کروڑ اور 8 کروڑ کی بےقاعدگیاں ملاکنڈ میں ہوئی ہیں، باجوڑ کے اے ڈی لوکل گورنمنٹ میں 24 کروڑ کی بےقاعدگیاں آڈٹ کےدوران رپورٹ ہوئیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
لبنان کے خلاف خطرناک صیہونی منصوبہ
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:عالم عرب کے بڑے اخبارات میں اس وقت جنوبی لبنان کے
نومبر
لاس اینجلس میں غزہ جنگ کی صدائے بازگشت
?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:لاس اینجلس میں جاری آتشزدگی نے امریکہ کی اندرونی ناکامیوں کو
جنوری
صیہونیوں کے لیے سید حسن نصراللہ کا بم
?️ 16 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی جو مقبوضہ فلسطین کے چاروں دیوار بنا کر اپنے لیے
فروری
غزہ کے 5 لاکھ فلسطینیوں کو قحطی کا سامنا
?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: یدیعوت احرونوت اخبار کی آن لائن پلیٹ فارم، نے عبرانی
مئی
عراق کے انٹیلی جنس اور سیکورٹی ڈھانچے میں سوڈانی تبدیلیاں سرفہرست
?️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے ایک حکم نامے
دسمبر
ٹرمپ پر مقدمہ چلنا چاہیے: 60% امریکیوں کی نظر
?️ 19 جون 2022سچ خبریں: اتوار کو جاری ہونے والے امریکہ میں نئے پولز سے
جون
ہم عمران خان کے پیچھے کھڑے ہیں:مونس الہیٰ
?️ 7 اپریل 2022لاہور ( سچ خبریں ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء اور
اپریل
امریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ
?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کمالا ہیرس اور ریپبلکن پارٹی
ستمبر