?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے دی ملینیم یونیورسل کالج اور فیوچر ورلڈ سکول میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں داخلی صورتحال، قومی دفاع اور نوجوانوں کے کردار پر گفتگو کی۔
اس موقع پر طلبا اور اساتذہ نے پاک فوج کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ اساتذہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج نہ صرف ملکی خودمختاری اور قومی سالمیت کے تحفظ کی ذمہ دار ہیں بلکہ عوام کے تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
ان کے مطابق اس نشست نے طلبا کو روایتی سوچ سے ہٹ کر غوروفکر اور تجزیاتی سوچ کو اپنانے کا موقع دیا، جبکہ نوجوانوں کو پاکستانیّت، فعال شہریت اور سماجی ذمہ داریوں کے حقیقی تصور سے آگاہی بھی ملی۔
طلبا نے کہا کہ معرکۂ حق میں پاک افواج کے کردار نے نوجوان نسل میں پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔
طلبا نے اعتراف کیا کہ اس نشست سے انہیں یہ احساس ہوا کہ میڈیا پر دی گئی خبروں کو بغیر تحقیق اور تصدیق کے پھیلانا انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج سے۔


مشہور خبریں۔
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو اپنی ممنوعہ فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا
?️ 10 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی
جنوری
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
?️ 11 مئی 2024لاہور:(سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ
مئی
یورو 2024 میں جرائم کے چونکا دینے والے اعدادوشمار
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: جرمنی کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے
جولائی
ٹرمپ کی کمپنی کے خلاف ٹیکس چوری کرنے کا مقدمہ
?️ 3 جولائی 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک کمپنی پر الزام عائد
جولائی
وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہو گا فیصلہ اب سے کچھ گھنٹوں بعد
?️ 22 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)پنجاب اسمبلی میں آج حمزہ شہباز اور چوہدری پرویز الہٰی
جولائی
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ اوگرا
?️ 21 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اعلان
جون
تل ابیب 8 محاذوں سے محاصرے میں
?️ 13 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس پٹی
مئی
کیا غزہ جنگ کے دو سال بعد امن منصوبہ کامیاب ہو پائے گا؟
?️ 8 اکتوبر 2025کیا غزہ جنگ کے دو سال بعد امن منصوبہ کامیاب ہو پائے
اکتوبر