?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ڈائیلاگ اور سفارتکاری سے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہئے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہئے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اہم شعبوں میں دوست ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے، امریکا کیساتھ تعلقات کو نئی جہت ملی ہے۔
نائب وزیراعظم نے کہا کہ بنگلادیش کےساتھ تعلقات کو بھی مزید مستحکم بنا رہے ہیں، خارجہ پالیسی اہداف کو فعال انداز سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی وسعت ملی ہے، پاکستان نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت اختیار کی، غزہ امن بورڈ اجلاس میں پاکستان نے اپنے اصولی مؤقف کو دہرایا۔
نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران کی صورتحال میں بہتری کے خواہاں ہیں، پاکستان چاہتا ہے فریقین سفارتکاری کے ذریعے معاملات حل کریں۔


مشہور خبریں۔
اسرائیلی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے نہتے اور مظلوم بہادر فلسطینی
?️ 21 مئی 2021(سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل نے جس مقصد کے حصول کے
مئی
شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تشییع جنازے میں رکاوٹیں ڈالنے والے پس پردہ عناصر بے نقاب
?️ 25 فروری 2025سچ خبریں:لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی تحریک کے حامی بلاک کے رکن حسن
فروری
گولی کیوں چلائی؟ وہ کہتے ہیں وفاقی حکومت کے ماتحت آتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
?️ 24 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے
فروری
عمران خان پر حملے کے مقدمے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
?️ 8 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) آئی جی پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ کے حکم
نومبر
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
?️ 15 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ درفشاں
اپریل
غزہ ریاست: نیتن یاہو غزہ پر قبضہ کرنے اور نسل کشی کی جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں
?️ 12 اگست 2025سچ خبریں: غزہ کے اسٹیٹ انفارمیشن آفس نے غزہ پر قبضہ نہ
اگست
ہیومن رائٹس واچ کو سعودی عرب میں کم عمر بچوں کی سزائے موت پر تشویش
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں: ہیومن رائٹس واچ نے سعودی حکام کی جانب سے نابالغوں کو
مارچ
یوکرین ہمارے ہتھیاروں سے روس پر حملہ نہ کرے:جرمنی
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:جرمن چانسلر نے کہا کہ برلن کے لیے یہ اہم ہے
مئی