?️
ڈیرہ غازی خان (سچ خبریں) پی پی 289 ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔
ڈی جی خان کے ریٹرننگ افسر کے مطابق مجموعی طور پر 10 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کرائے اس میں سردار دوست محمد خان کھوسہ اور اسامہ خان کھوسہ کے علاوہ انس عبدالکریم، اسامہ عبدالکریم، محمد حسین، محمد عباد خان، سید عبدالعلیم شاہ، افتخار احمد اور ظفر بشیر شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا ہے تاکہ امیدواروں کی اہلیت اور دستاویزات کی درستگی کو تصدیق کیا جاسکے۔
اسکرٹنی کا مرحلہ مرحلہ وار جاری رہے گا اور اس دوران امیدواروں کی تفصیلات اور اعتراضات کی سماعت کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ یہ مرحلہ انتخابات کی شفافیت اور میرٹ پرمبنی عمل کو یقینی بنانے کے لئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔
امیدواروں اور سیاسی جماعتوں سے کہا گیا ہے کہ وہ تمام قانونی تقاضوں اور ضوابط پر عمل کریں تاکہ ضمنی انتخاب کا عمل منظم اور باوقار انداز میں مکمل ہوسکے۔


مشہور خبریں۔
کیا پتا کل میرا یا کسی اور کا نام بھی 9 مئی کے مقدمات میں شامل کردیں، سپریم کورٹ جج کے ریمارکس
?️ 22 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے ججز کی جانب سے صنم
اپریل
افغانستان میں ایک اور بم دھماکا، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 10 مئی 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں ایک بار پھر بم دھماکا ہوگیا جس
مئی
خواتین کے حقِ وراثت کے حوالے سے سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سپریم کورٹ خواتین کے حق وراثت کے حوالے سے
ستمبر
صیہونی ریاست کے اندر کیا ہو رہا ہے؟
?️ 12 جولائی 2023سچ خبریں: عدالتی اصلاحاتی بل کی منظوری کو روکنے کے لیے صیہونی
جولائی
وزیر اعظم عمران خان کورونا کا شکار ہو گئے
?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت
مارچ
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
?️ 12 اکتوبر 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں
اکتوبر
داعشی کیمپوں کے ذریعے عراق کے خلاف امریکہ کا منصوبہ
?️ 13 دسمبر 2025سچ خبریں: قطری السمرمد، سیکیورٹی امور کے ماہر نے زور دیا کہ
دسمبر
یوکرین میں روسی ریفرنڈم غیر قانونی ہے: بلنکن
?️ 30 ستمبر 2022سچ خبریں: جمعرات کی شام امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا
ستمبر