پی ٹی آئی ٹارگٹ نہیں، ٹارگٹ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قانون توڑا ہے۔ طلال چوہدری

لیگی رہنما کی جماعت اسلامی کے خلاف ہرزہ سرائی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ٹارگٹ نہیں، ٹارگٹ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قانون توڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بھی کہا ہے کہ ان لوگوں سے لاتعلقی کریں جنہوں نے قانون توڑا ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے گرفتاریاں کی ہیں، علیمہ خان کا بیٹا حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا۔

انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کہہ چکے کہ گرینڈ ڈائیلاگ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں موجود ہے، اسپیکر قومی اسمبلی یہ بھی کہہ چکے کہ بات چیت کے لیے ان کا آفس بھی کھلا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گرینڈ ڈائیلاگ اگر پی ٹی آئی کرنا چاہتی ہے تو اسپیکر کی آفر قبول کرے، ضمنی الیکشن میں جو بھی عوام کا فیصلہ ہو گا ہم قبول کریں گے۔

مشہور خبریں۔

نتن یاہو نیل سے فرات تک اسرائیل کا خواہاں

?️ 19 اگست 2025سچ خبریں: سعودی عرب کے سابق انٹلیجنس چیف پرنس ترکی الفیصل نے

سفارت کاری کام نہ آئی تو حزب اللہ کارروائی کرے گا

?️ 25 فروری 2025 سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے عسکری تجزیہ کار یوسی یوشوا نے منگل

ہند۔پاکستان جنگ میں اسرائیلی ہتھیاروں کا اہم رول

?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: معاشی اخبار "کالکالیست” کی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ کئی

ہم نے اسرائیل کو ایران سے کیسے بچایا؟ امریکی نائب صدر

?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے اعلان کیا کہ اسرائیل

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں: مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں سبقت کی دوڑ میں، امریکی

وکیل جبران ناصر کے ’اغوا‘ کے خلاف مقدمہ درج

?️ 2 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) معروف وکیل اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے

مراکش میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرے

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سفیر کے جنسی اسکینڈل کے بعد مراکشی باشندوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے