پی آئی اے کا 8 اگست سے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کا اعلان

پی آئی اے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے نے 8 اگست سے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اربعین کے لیے پاکستان سے نجف روانگی کیلئے خصوصی پروازیں 8 اگست سے 11 اگست تک چلائی جائیں گی، نجف سے پاکستان واپسی کی پروازیں 18 اگست تا 23 اگست تک تک چلیں گی۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اربعین کے خصوصی فلائٹ آپریشن کے لیے فی مسافر کرایہ 675 ڈالر مقرر ہے، عراق جانے والے زائرین نے پی آئی اے سے کرایہ کم کرنے اور مزید اضافی پروازوں کو چلانے کی درخواست کی ہے۔

ذرائع نے کہا کہ پاکستان سے بذریعہ سڑک پر سال لاکھوں لوگ ایران کے راستے عراقی شہر نجف جاتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

چین کی غزہ پر اسرائیلی فوجی کارروائی کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

?️ 18 ستمبر 2025چین کی غزہ پر اسرائیلی فوجی کارروائی کی شدید مذمت، فوری جنگ

حماس اب بھی طاقتور ہے: امریکی میڈیا کا اعتراف

?️ 25 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکہ کی خبر رساں ایجنسی بلومبرگ کے مطابق غزہ کی پٹی

صدر عارف علوی کا عمران خان سے رابطہ

?️ 14 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے

ٹرمپ نہ ہوتے تو میں ایران کے خلاف جیت نہ پاتا: نیتن یاہو

?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی ریگیم کے وزیراعظم نے امریکی نیٹ ورک فاکس نیوز

صیہونی ریاست پر طوفان الاقصی کے اثرات

?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: طوفان الاقصی آپریشن نے صیہونی ریاست کو مختلف سیاسی، عسکری،

اسرائیلی پراسیکیوٹر کے دفتر نے نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت دو ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کی مخالفت کی ہے

?️ 27 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی آرمی ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی پراسیکیوٹر

برطانوی اخبار کا چین کے فوج مرکز کے بارے میں عجیب دعوی

?️ 1 فروری 2025سچ خبریں:ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین پینٹاگون سے

گزشتہ سال رمضان کے مقابلے میں اسٹریٹ کرائمز کم ہوگئے، آئی جی سندھ

?️ 24 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) سندھ غلام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے