?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں، علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری، پولیس کے شواہد کا انتظار کرنا چاہیے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ علیمہ خان کے بیٹے کو 24 گھنٹوں سے پہلے عدالت میں پیش کیا گیا۔ وزیر مملکت نے مزید کہا کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے علیمہ خان کے بیٹے کو پکڑا، یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ پولیس علیمہ خان کے بیٹوں تک دیر سے پہنچی۔
طلال چوہدری نے کہا کہ کیا علیمہ خان کے بیٹے 9 مئی کے مظاہرے میں موجود نہیں تھے؟ 9 مئی مقدمات میں بہت سارے لوگوں کو پہلے سزا ہونی چاہیے تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیلی بموں پر نوٹ لکھنے پر نکی ہیلی کی تنقید
?️ 31 مئی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی، جو
مئی
ملک میں دوسرے روز بھی نماز عید ادا کی گئی
?️ 14 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) گوجرانوالہ اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے کئی دوسرے
مئی
برآمدات کے سبب ملک میں پیاز کی قیمت 240 روپے کلو تک جاپہنچی
?️ 10 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارت کی جانب سے پیاز کی برآمدات پر
جنوری
بجٹ ہماری پالیسی اور فیصلوں کی عکاسی کرے گا
?️ 5 جون 2021لاہور(سچ خبریں)لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد
جون
بھارت میں صحافیوں پر تشدد اور حملوں کے حوالے سے اہم رپورٹ جاری کردی گئی
?️ 22 اپریل 2021پیرس (سچ خبریں) بھارت میں جب سے انتہاپسند جماعت بی جے پی
اپریل
وزیر اعظم نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن قرار دیا
?️ 2 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان نے کرپشن کو مسلم دنیا
جنوری
نائجر کے شہریوں نے فرانسیسی سفیر کو کیسے روانہ کیا؟
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: فرانسیسی سفیر کی روانگی کے موقع پر نائجیریا کے شہریوں
ستمبر
حماس نے اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟ وائٹ ہاؤس کی زبانی
?️ 8 اکتوبر 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ ایران فلسطینی مزاحمتی
اکتوبر