?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پوری دنیا اے پی ایس شہداء کی قربانیاں یاد رکھے گی۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ سانحہ اے پی ایس پشاور میں ایک سیاہ دن تھا، دہشتگردوں نے ہمارے ننھے بچوں کو شہید کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اے پی ایس کے بچوں نے امن کے لیے قربانیاں دیں، پوری دنیا اے پی ایس شہداء کی قربانیاں یاد رکھے گی، آج پھر صوبے میں امن و امان کی صورتحال خراب ہو گئی ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ وانا کیڈٹ کالج میں بھی دہشت گردوں نے اے پی ایس جیسے حملے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے وانا کیڈٹ کالج حملے کو کامیابی سے ناکام بنایا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بھر پور یکجہتی کے ساتھ ملک میں امن کے لیے کام کرنا ہو گا، ملک میں امن کے لیے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کو ایک ہونا ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فیسبک کا نام تبدیل ہونے کا امکان
?️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں:میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے فیس بک کا نام تبدیل
اکتوبر
شام میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:شام میں سرگرم النصرہ فرنٹ کے تکفیری دہشت گرد اس ملک
مارچ
احتیاط نہ کی تو صورتحال پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا: ڈاکٹر فیصل سلطان
?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل نے عوام کو خبردار
مارچ
اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے کیا کیا ہے؟
?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی
دسمبر
مقبوضہ کشمیر پر مودی کی فلاپ میٹنگ میں شامل کشمیری رہنما نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کردیا
?️ 26 جون 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارتی انتہا پسند وزیر اعظم نریندر مودی کی
جون
یونان کشتی حادثہ: عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
?️ 19 دسمبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات
دسمبر
بھارتی فورسز نے 30سال قبل آج ہی کے دن چرار شریف کی خانقاہ کو نذرآتش کردیا تھا
?️ 11 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی
مئی
بن سلمان کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی چینل بے نقاب
?️ 17 جنوری 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے ایسے چینل کا انکشاف کیا جسے سعودی کمپنیاں
جنوری