پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 4200 سے زائد کیسز رپورٹ

?️

لاہور (سچ خبریں)  پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد تک جاپہنچی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ایک ہزار 295 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 418,197 ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، گزشتہ روز صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کرونا کی مجموعی مثبت شرح 7.0 فیصد ریکارڈ کی گئی۔سیکرٹری صحت عمران سکندر بلوچ نے بتایا کہ لاہور میں مثبت شرح 11 فیصد، راولپنڈی میں 7 فیصد اور فیصل آباد میں 11 فیصد ، ملتان میں 7 فیصد اور گوجرانوالہ میں 5 فیصد مثبت شرح ریکارڈ کی گئی۔

عمران سکندر بلوچ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے 1,295 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد کرونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 418,197 ہو گئی۔سیکرٹری صحت کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں کورونا سے 14 اموات اور صوبہ بھر میں کورونا 28 اموات رپورٹ ہوئیں ، جس کے بعد صوبہ بھر میں اموات کی کل تعداد 12,317 ہو گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,399 ٹیسٹ کئے گئے، صوبہ بھر میں اب تک مجموعی طور پر 7,126,783 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں 676 اور راولپنڈی میں 95 کیسز، فیصل آباد میں 87، ملتان میں 68، رحیم یار خان میں 57 اور شیخوپورہ میں 35 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

مشہور خبریں۔

کیا مغربی کنارے میں نئے انتفاضہ کا آغاز ہونے والا ہے؟ بڑھتی کشیدگی پر صیہونی حلقوں میں تشویش

?️ 27 جولائی 2026سچ خبریں:مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد اور فوجی

ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات مالی سال 2025 میں 17 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

?️ 20 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے جاری

اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے جہاد اسلامی فلسطین کی اہم پیش کش

?️ 12 جولائی 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے ترجمان نے صیہونی حکومت کا مقابلہ

کورونا وائرس اور پاکستان پر سفری پابندیاں

?️ 25 اپریل 2021(سچ خبریں) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں قہر مچا رکھا ہے

مغربی کنارے میں ایک سکول کے طلباء پر صیہونی حملہ

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:    آج بدھ کو اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے

کورونا:ملک بھر میں مزید 78 افراد کا انتقال ہوگیا

?️ 10 مئی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا

طالبان کے پاس فتنۃ الخوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں، فیلڈ مارشل

?️ 8 دسمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) چیف آف ڈیفنس فورسرز (سی ڈی ایف) فیلڈ مارشل

پنجاب میں جیت کی صورت میں عمران خان نے وزیراعلیٰ بنانے کا وعدہ کیا:پرویز الہیٰ

?️ 6 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے