?️
لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کا کہنا ہے کہ 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کے لیے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتیاں کی جائیں گی۔ حکومت کے اس فیصلے سے بچوں کی پڑھائی پر کیا اثر پڑے گا ابھی اس کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
خیال رہے کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں ادا کیے جائیں گے۔درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر جمع کروائی جا سکیں گے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔ وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے کیے جائیں گے۔
مشہور خبریں۔
صہیونیوں کا خود مختار اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں کے لیے نیا نقشہ
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں:رام اللہ کے مغرب اسرائیلی میڈیا نے سینئر کے سفر پر
مارچ
حماس کے سیاسی سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کون تھے؟
?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: اسماعیل ہنیہ فلسطین کے سابق وزیراعظم، حماس کے سیاسی سربراہ
جولائی
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، جسٹس منصورعلی شاہ
?️ 27 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصورعلی
اپریل
وینزویلا میں ان دنوں کیا ہو رہا ہے؟
?️ 14 اگست 2024سچ خبریں: وینزویلا کے موجودہ صدر نکولس مادورو، جو 2013 سے برسراقتدار
اگست
لاکھوں برطانوی خاندانوں کے لیے انتہائی غربت کی پیش گوئی
?️ 19 مئی 2022سچ خبریں:تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ برطانیہ کساد بازاری کے دہانے
مئی
محمد اورنگزیب کی وزیرخزانہ تعیناتی مثبت اقدام ہے، بلوم برگ
?️ 12 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیرخزانہ
مارچ
پنجاب کا وفاق کی جانب سے 146 ارب کے واجبات ادا نہ کرنے پر اظہار تشویش
?️ 27 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب نے وفاقی حکومت پر صوبے کے 146 ارب
ستمبر
صیہونیوں کا مغربی پٹی پر حملہ
?️ 25 جون 2021سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے آج صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں
جون