پاکستان کی معاشی سمت بہتر اور معیشت ترقی کیجانب گامزن ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی سمت بہتر اور معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی سرمایہ کاروں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار اور سرمایہ کاری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات سے ٹیکس نظام میں بہتری اور کاروباری برادری کو سہولت ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی سمت بہتر اور معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی قوم نئی اسرائیلی حکومت کا بھی پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرے گی: محمد اشتیہ

?️ 15 جون 2021رام اللہ (سچ خبریں) فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے نو منتخب اسرائیلی

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم کا افتتاح کردیا

?️ 27 اکتوبر 2025کراچی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی ٹریفک قوانین

غزہ میں خوراک کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ

?️ 25 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی

چین اور پاکستان کے افغانستان میں ہندوستان کے اثر و رسوخ کو محدود کرنے اقدامات

?️ 11 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق، کابل میں چین، پاکستان

اسرائیل مسجد الاقصی کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں سے بازآجائے : اردن

?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں:  اردن نے حالیہ دنوں میں فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت

عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کی نقل و حرکت کی وجوہات 

?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:عراقی سیکورٹی امور کے ماہر فاضل ابورغیف نے عراق اور شام

میاں محمد نواز شریف کی حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی فیصلے کی توثیق۔

?️ 23 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد  میاں محمد نواز شریف نے

فواد چوہدری کا ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق اہم بیان

?️ 28 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے