پاکستان کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیانات پر شدید ردعمل

شفقت علی خان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیانات پر شدید ردعمل دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے مودی کا اشتعال انگیز بیان افسوسناک لیکن حیران کن نہیں، پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، بھارت کی حرکات اس کے عالمی دعوؤں کے برعکس ہے، بھارت کا قتل و تخریب کاری سے تعلق دنیا کے سامنے ہے اور وہ دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کا کردار جبر و ستم کی علامت ہے، مذہبی اقلیتوں پر مظالم اور نفرت انگیزی کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے، بھارت کو بین الاقوامی نظام کے بنیادی اصولوں کی پاسداری کرنے کا مشورہ بھی دے دیا۔

مشہور خبریں۔

ایران کے میزائل نے اسرائیل کی قلعی کھولی

?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں اور

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کیوں ناکام ہوئے

?️ 20 اگست 2025ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کیوں ناکام ہوئے امریکی ویب

امریکہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کا ساتھی

?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ میں صیہونی حکومت کی بربریت کے ساتھ ساتھ اس ملک

برطانوی سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

?️ 19 جون 2021سچ خبریں:تہران میں برطانوی سفیر کو اس ملک میں ایرانی ووٹرز کو

غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور انسانی مداخلت کی کوئی خبر نہیں

?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینی قوم کی امنگوں کی حمایت میں شامی عوام کے مظاہرے

سعودی حکومت کا کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی حکومت نے خانۂ کعبہ کے زائرین سمیت تمام

اسرائیل میں سیاسی تعطل برقرار؛انتخابات کے ابتدائی نتائج

?️ 24 مارچ 2021سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں عام انتخابات میں 89 فیصد ووٹوں کی گنتی

جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کردیتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

?️ 3 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے