?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے سمندری کارگو کے ذریعے 200 ٹن انسانی امدادی سامان سری لنکا روانہ کیا ہے۔
طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ امدادی سامان سے تباہ کن سمندری طوفان ڈِٹواہ (Ditwah) کے بعد سری لنکا میں امدادی سرگرمیوں میں مدد ملے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں امدادی سامان کے روانگی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، سری لنکا کے ہائی کمشنر سری لنکا برائے پاکستان ایڈمرل رویندرا سی. وجے گنارتنے نے شرکت کی۔
وزارتِ خارجہ اور این ڈی ایم اے کے سینئر حکام بھی تقریب میں موجود تھے، طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان سری لنکن کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پنجاب حکومت کا لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین نفاذ کا فیصلہ
?️ 31 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین
اکتوبر
لاطینی امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ کون ہے؟
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں: وینزویلا کے وزیر دفاع نے ماسکو میں سکیورٹی اجلاس میں
اگست
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ خفیہ طور پر روس سے مشاورت کر رہا ہے
?️ 20 نومبر 2025 یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ خفیہ طور پر روس
نومبر
الحدیدہ میں جنگ بندی کی 93 خلاف ورزیاں
?️ 11 جنوری 2022سچ خبریں: یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد نے الحدیدہ
جنوری
امریکہ اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی فوجی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے
?️ 18 نومبر 2025 امریکہ اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی فوجی تصادم کی طرف بڑھ
نومبر
زرمبادلہ کے ذخائر 8 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
?️ 6 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر
جنوری
بائیڈن ریپبلکنز کے گھیرے میں
?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:ڈیلاویئر کے ولیمنگٹن میں امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر سے
جنوری
غزہ کی تازی ترین صورتحال
?️ 17 فروری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ممتاز تجزیہ نگار ناحوم برنیاع نے اعتراف کیا
فروری