وزیر تعلیم نے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسکول

🗓️

لاہور (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث 23 دسمبر 2021 سے 6 جنوری 2022 تک بند رہیں گے۔

یاد رہے پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کو سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث تعلیمی ادارے 23 دسمبر سے 4 جنوری بند کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی،آج لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور فضائی آلودگی کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔

پنجاب حکومت نے عدالت کو بتایا کہ سموگ کے پیش نظر 23 دسمبر سے 4 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس پر عدالت نے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن 21 دسمبر کی سماعت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

اسی طرح این سی اوسی کے آج ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کے شدید دھند اور اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں 3 جنوری 2022 سے چھٹیاں کی جائیں گی۔ تمام وفاق کی تمام اکائیاں اس فیصلے کے مطابق چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کریں گی۔ این سی اوسی کی ہدایات کے تحت وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی 7 چھٹیوں کا 3 سے 9 جنوری تک کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

اقوام متحدہ اسرائیل کو روکے: لبنان

🗓️ 25 فروری 2022سچ خبریں:لبنانی صدر نے UNFIL کے کمانڈر کے ساتھ ملاقات میں کہا

فلسطینی صحافی کے لیے اسماعیل ہنیہ کا پیغام

🗓️ 1 جنوری 2024سچ خبریں:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی صحافی

مقبوضہ کشمیر جیل میں تبدیل ہو چکی ہے

🗓️ 21 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب مقبوضہ

صیہونیوں کی مراکش میں ہتھیاروں کی فیکٹری لگانے کی کوشش

🗓️ 10 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے اعلان کیا کہ اس حکومت

واٹس ایپ چینلز دوسروں کو ٹرانسفر کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

🗓️ 25 جنوری 2024سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز

🗓️ 24 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئندہ برس 8 فروری کو شیڈول انتخابات کے

51% امریکی جوان اسرائیل کی نابودی کے خواہاں

🗓️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان

یوکرین کے لیے فیصلہ کن دن؛ پیرس اور ریاض اجلاس میں سفارتی شطرنج

🗓️ 25 فروری 2025 سچ خبریں:امریکہ اور روس کے نمائندوں نے ریاض میں ہونے والے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے