وزیر اعظم نے کابیینہ اجلاس طلب کر لیا

کابینہ

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے، اجلاس میں عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی. وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل طلب کیے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس اور ویکسین کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور کابینہ کو ویکیسین سے متعلق بریفنگ دی جائے گی.

ایجنڈا کے مطابق کابینہ ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں پروڈکشن کنٹرول ممبر کی تعیناتی کی منظوری دے گی، این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی اینڈ ٹیکنالوجی کے 100 سال مکمل ہونے پر اعزازی سکہ جاری کرنے کی منظوری دی جائے گی اس کے علاوہ عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں کمی کی سمری منظوری کے لیے پیش کی جائے گی، جبکہ ریلوے کنسٹرکشن پاکستان لمیٹڈ کے سی ای او کی تعیناتی، ریلوے اور ٹیکس بیریر میں نجی شعبہ کی شمولیت کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے.

مشہور خبریں۔

پی ٹی آئی کی نااہلی پر کوئی ’وائٹ پیپر‘ پردہ نہیں ڈال سکتا، مریم اورنگزیب

?️ 10 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا

سلامتی اور قبضہ ایک ساتھ ہیں: سید حسن نصراللہ

?️ 30 اپریل 2022سچ خبریں:  لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر

مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ

?️ 21 جون 2025لاہور (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بھیس بدل کر

In a hurry? Try this wrapped food for lunch while you on the go

?️ 4 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego

بغداد میں امریکی سفارت خانہ ہے یا فوجی کیمپ: عراقی پارلیمنٹ ممبر

?️ 9 فروری 2021سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے بغداد میں امریکی سفارت خانے

اگر انتخابات الگ الگ کروانے کا فیصلہ آیا تو سندھ قبول نہیں کرے گا، پی پی پی

?️ 21 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار

غزہ کے ہسپتالوں کے خلاف جنگ جاری

?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں: جمعہ کے روز غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے