وزیر اعظم نے اپنا کیا  ایک اور وعدہ پورا کردیا

وزیر اعظم کا اسکولوں کے نصاب کی نگرانی خود کرنے کا اعلان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان قوم سے کئے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اسی دوران پاکستان میں رہنے والے تارکین وطن کیلئے  8 سال بعد نادرا کارڈ کے پراسیس کا آغاز کردیا گیا ، 15 دن بعد پہلا نارا کارڈ پرنٹ ہو کر شہری کو مل جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نےاپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا، ملک میں رہنے والے تارکین وطن کو8 سال بعد نادراکارڈ کے پراسیس کا آغاز ہوگیا ہے ، ذرائع نادرا کا کہنا ہے کہ 15 دن بعد پہلا نارا کارڈ پرنٹ ہو کر شہری کو مل جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی کے تینوں میگاسینٹر میں نارا کارڈ پراسیس کیا جارہا ہے ، 8 سال بعد اورنگی کے رہائشی کا نادرا کے رجسٹریشن کارڈ کا پراسیس کیا گیا۔وزیراعظم نے13 اگست کو نادرا اور ورک پرمٹ کارڈ کے اجرا کا افتتاح کیا تھا، نادراذرائع کا کہنا ہے کہ نادرا کے پاس ایک لاکھ 20 ہزار افراد کا ڈیٹاموجودہے ، نادرا کارڈ سے تارکین وطن کے بچے9 ویں جماعت کے بعد بھی تعلیم حاصل کرسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق بینک اکاونٹ اور موبائل سم کا حصول بھی نادرا کارڈ کے ذریعے ممکن ہوگا جبکہ تارکین یوٹیلیٹی کنکیشن ،ڈرائیونگ لائنسنس بھی حاصل کرسکیں گے اور کورونا ویکیسین کے حصول کے لیےبھی نادرا کارڈ اہم ہوگا۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو کی رہائش گاہ کی طرف ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ

?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:ہفتے کے روز 30 ہزار سے زائد صیہونیوں نے مقبوضہ بیت

شام سے واشنگٹن کا انخلاء

?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:   حالیہ مہینوں اور خاص طور پر گزشتہ دو ہفتوں کے

صدر مملکت نے سری لنکن عوام کو بڑا آفر دیا

?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان کے دورے پر موجود سری لنکا کی فوج

امریکہ یمن کے تیل کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے: یمنی اہلکار

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:    یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر اعظم عبدالعزیز

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

?️ 5 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت

صوبے میں دنیا کا سب سے بڑا مفت رہائشی منصوبہ تیزی سے مکمل ہورہا ہے۔ بلاول بھٹو

?️ 26 اگست 2025قمبرشہدادکوٹ (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

آسمانوں کی بندش کے بعد صہیونیوں کا قبرص سے مہنگا فرار

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے اخبار "ھآرتض” نے اطلاع دی ہے کہ

پنجاب کا بڑھتے ہوئے اسموگ کے باعث کل سے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان

?️ 26 اکتوبر 2025 لاہور: (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے صوبے میں بڑھتی ہوئی اسموگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے