?️
لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے زرعی انقلاب برپا ہو گیا۔
پنجاب کاشتکار پہلی مرتبہ مڈل مین، آڑھتی کے معاشی چنگل سے آزاد، ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کرلیے۔ ایک سال میں کاشتکاروں کو 250 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کا ناقابل تردید ریکارڈ قائم ہو گیا، پنجاب بھر میں چھوٹا کاشتکار وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بے مثال کسان کارڈ سکیم سے مستفید ہو رہا ہے۔
کاشتکاروں نے آڑھتی کی بجائے کسان کارڈ کے ذریعے، کھاد، بیچ اور پیسٹی سائیڈ خریدنے کو ترجیح دی، پنجاب میں کسان کارڈ سکیم کے لئے سیکڑوں ڈیلر رجسٹرڈ ہوئے، کاروبار میں بے مثال ترقی ہوئی۔ 20 فیصد کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے ڈیزل خریدا، ادھار اور سود سے بچ گئے۔
اس حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کا کاشتکار پورے ملک کا محسن ہے، محنت کا بدلہ نہیں چکا سکتے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ کاشتکاربھائیوں کیلئے تمام وسائل حاضر ہیں، زرعی ترقی کو انتہا پر لیکرجانا چاہتے ہیں، پنجاب کے کاشتکار کو خوشحال دیکھنا میرا خواب ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکہ اور چین کے درمیان سب سے اہم اور خطرناک رشتہ کیا ہے؟
?️ 27 فروری 2024سچ خبریں:چین میں امریکی سفیر ہیل، نکولس برنز نے کہا کہ امریکہ
فروری
پاکستان ایران کے مابین لاجسٹک، تجارت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق
?️ 25 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران اور پاکستان کے مابین لاجسٹک، تجارت اور
اکتوبر
افغانستان میں امن کیلئے عالمی برادری کے ساتھ تعاون کریں گے: دفتر خارجہ
?️ 3 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) دفتر خارجہ نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش
ستمبر
سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا
?️ 20 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) صوبہ سندھ میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا
اگست
سی پیک منصوبہ دونوں ممالک کے مابین بہترین تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہے:چینی قونصل جنرل
?️ 10 جون 2022اسلام آباد (سچ خبریں) چینی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارا ہمسایہ
جون
بانی پی ٹی آئی کا حکومت اور فوج کو پیغام
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے غیر ملکی
اگست
شام کے واقعات اسرائیل کے مفادات کے عین مطابق
?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں: لبنان کے ساتھ حزب اللہ اور اسرائیل کے معاہدے کے
دسمبر
ملکی سالمیت میں افواج کلیدی کردار ادا کررہی ہیں: چیف جسٹس
?️ 4 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا
فروری