?️
کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا سندھ کے بارے میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع تاریخ سے ناواقف ہیں، سندھ پر بھارتی وزیر دفاع کا بیان سفارتی طور پر غیرذمہ دارانہ ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع اپنی داخلی تقسیم پر توجہ دیں، ہمارے متعلق دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ نے قیام پاکستان سے بھی پہلے 1936 میں بمبئی پریذیڈنسی سے علیحدگی اختیار کی۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام نے خودمختاری، وقار اور اپنی سیاسی شناخت کو ترجیح دی، سندھ پاکستان کا اٹوٹ انگ اور ناقابلِ تقسیم حصہ ہے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کل بھی پاکستان کا حصہ تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ پاکستان کا حصہ رہے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
?️ 21 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
دسمبر
مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ پھیلائے
?️ 21 مارچ 2021کراچی(سچ خبریں) مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں بننے والی پاکستان ڈیموکریٹک
مارچ
مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے انعقاد سے دشمنوں میں غصہ
?️ 25 مارچ 2023سچ خبریں:قدس شریف کی سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ اکرام صبری نے
مارچ
عالمی رہنماؤں کے پیغامات کا شکریہ، دہشتگرد کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم
?️ 7 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں
فروری
پاکستان میں 10 ماہ میں خوردنی اشیاء کی درآمد 7 ارب ڈالر تک جا پہنچی
?️ 18 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا خوراک کا درآمدی بل رواں مالی
مئی
شاہینوں نے گھس کر مارا، اکھنڈ بھارت کا خواب چکنا چور کردیا۔ عظمی بخاری
?️ 11 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے
مئی
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ؛امریکی اتحاد کی تصدیق
?️ 3 مارچ 2021سچ خبریں:اامریکی اتحاد کے ترجمان نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد
مارچ
ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا، ہمایوں سعید
?️ 12 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہیرو
دسمبر