وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی سمیت اہم امور پر گفتگو

شہباز نواز شریف

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے پاک بھارت کشیدگی سمیت دیگر اہم امور پر نواز شریف کو بریفنگ دی۔

مشہور خبریں۔

ہماری قوم قابضین کے ساتھ کسی بھی جنگ کے لیے تیار ہیں: حماس

?️ 9 اپریل 2022سچ خبریں:  حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو نے جنین کیمپ پر صیہونی

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے: دفتر خارجہ

?️ 28 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں

افغانستان میں لاکھوں افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

?️ 16 جون 2022سچ خبریں:کابل میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این

جرمن حکومت غیر ملکی فوج کی خدمات حاصل کرنے کی فکر میں

?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:جرمن فوج کو ان دنوں بہت سے مسائل کا سامنا ہے

جنوبی کوریا کے ذریعے چین پر قابو پانے کی امریکی کوششیں

?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: جبکہ سیول برسوں سے شمالی کوریا کے خطرے پر توجہ

ٹرمپ کی ہارورڈ یونیورسٹی کی فنڈنگ کو مزید کٹوتی کی دھمکی

?️ 21 اپریل 2025سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے

عبرانی میڈیا: سلیمانی کی آگ کا نظریہ ابھی تک زندہ ہے

?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں: جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے 6 سال گزرنے کے

لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا ہمیں فیلڈ ہی نہیں دی گئی، بلا چھین لیا گیا، بیرسٹر گوہر

?️ 28 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے