?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم نے روسی صدر ولادی میر پوٹن ، ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، تاجکستان کے صدر امام علی رحمن اور کرغزستان کے صدر سے صدر سادر جپاروف سے ملاقاتیں کیں۔
ملاقاتوں کےدوران خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، عالمی امن فورم کے موقع پر وزیراعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
طیب ایردوان سے ملاقات کے دوران پاک ترکیہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا گیا، وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار اور توانائی، پیٹرولیم اور معدنیات میں ترکیہ کی دلچسپی اور سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کشمیری بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں سے ہوشیار رہیں
?️ 19 دسمبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
دسمبر
نواز شریف کی وطن واپسی کے پیچھے کوئی ’سمجھوتہ‘ ہوسکتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
?️ 14 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اسپیکر و پاکستان پیپلز پارٹی (پی
اکتوبر
گوانتانامو بے جیل امریکہ کے دامن پر بدنما دھبہ:اقوام متحدہ
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں گوانتاناموبے کے حراستی مرکز
جنوری
ترکی ہمارا چوتھا اہم تجارتی شریک ہے: تل ابیب
?️ 6 جولائی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی اقتصادیات اور صنعت کے وزیر اورنا بریبائی
جولائی
بشریٰ بی بی کی صحت ٹھیک نہیں، انہیں انتہائی ناقص غذا دی جارہی ہے، شیر افضل مروت
?️ 22 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما
فروری
الاقصیٰ طوفان نے فلسطینی مزاحمتی منصوبے کو کیسے بچایا؟
?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصیٰ طوفانی آپریشن کو ایک سال گزر جانے کے بعد، یہ
اکتوبر
رواں سال عراقی سرزمین پر ترک فوج کی جارحیت
?️ 4 اپریل 2024سچ خبریں: عراقی کوآرڈینیشن فریم ورک اتحاد کے ایک رہنما نے اس
اپریل
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کے بارے میں متضاد خبریں
?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:دمشق میں ایک باخبر ذریعے نے آج روس ڈیلی نیٹ ورک
فروری