?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (منگل) کو طلب کرلیا۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب کیا ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔
دوسری جانب وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہیں اور مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
?️ 25 اکتوبر 2021لاہور (سچ خبریں) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم
اکتوبر
یمنی مسلح افواج کے نئے چیف آف اسٹاف کا تقرر
?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل نے میجر جنرل یوسف حسن
اکتوبر
وزیر اعظم کا محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت
?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
دسمبر
اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے کیا کیا ہے؟
?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی
دسمبر
عراق میں امریکی فوجی قافلہ پر لگاتار تین حملے
?️ 23 مئی 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے سماوہ ، حلہ اور دیوانیہ صوبوں میں امریکی
مئی
حج کے موقع پر سعودی عرب کی داخلی سلامتی کے شرایط
?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے
مئی
حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
?️ 1 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول
نومبر
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی
?️ 9 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر رہنما جہانگیر خان
جون