وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی پیر کو اہم بیٹھک، مختلف اُمور پر بات چیت متوقع

شہبازشریف سہیل آفریدی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی کل ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق خیبر میں امن جرگے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ کل وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعظم کے سامنے عوام کے حقوق کا مقدمہ پیش کروں گا۔ اِسی طرح ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کی صورتِ حال اور تیراہ میں آپریشن اور مقامی لوگوں کی نقل مکانی پر بات چیت ہوگی۔

یاد رہے قبل ازیں سہیل آفریدی اِس بات کا بھی عندیہ دے چکے ہیں کہ قبائلی اضلاع میں مرحلہ وار گرینڈ جرگے ہوں گے، تمام قبائلی اضلاع میں جرگوں کے بعد خیبرپختونخوا سطح پر گرینڈ جرگہ ہوگا، صوبائی گرینڈ جرگے میں اسلام آباد مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا، اسلام آباد مارچ سے متعلق فیصلہ گرینڈ جرگے میں کریں گے۔

مشہور خبریں۔

یورپی یونین نے اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ کیا: البخیتی

?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:   یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن

حریت رہنماؤں کا غیر قانونی طور پر نظربند کشمیریوں کی حالتِ زار پر اظہارتشویش

?️ 21 اکتوبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل

7 اکتوبر کو فلسطینیوں نے اپنا وقار دوبارہ حاصل کیا تھا: المشاط

?️ 8 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمن کے سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا

ٹرمپ کا انویدیا اور اے ایم ڈی کمپنی کے ساتھ وہ انوکھا معاہدہ جس سے چین کو ہوگا فائدہ

?️ 17 اگست 2025ٹرمپ کا انویدیا اور اے ایم ڈی کمپنی کے ساتھ وہ انوکھا

مری میں 1 ہزار سے زائد پھنسے افراد کو کھانا فراہم کیا گیا

?️ 9 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی

فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود شادی نہیں ہو رہی، حریم فاروق

?️ 19 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ

یہ نہیں کہا تھا کرکٹرز یا کسی اور نے مجھے چھیڑ دیا، مومنہ اقبال

?️ 18 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ مومنہ اقبال نے واضح کیا ہے کہ انہوں

ملائیشیا میں سیاسی بحران، وزیراعظم نے پوری کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا

?️ 16 اگست 2021ملائیشیا (سچ خبریں) ملائیشیا کے شاہی محل کی جانب سے جاری بیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے