?️
اسلام آباد (سچ خبریں) خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں اہم بیٹھک کا انعقاد کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی شرکت کی، اس موقع پر حکومتی وزراء بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کئے گئے اقدامات پر بات چیت کی گئی، اس کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم نے ایران جنگ میں پاکستان کے کردار پر بلاول بھٹو زرداری کو اعتماد میں لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کو صوبوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق حکمت عملی پر بھی بریفنگ دی۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی آج شام ایوان صدر میں ملاقات ہوگی، جس میں خطے کی کشیدہ صورتحال اور سمارٹ لاک ڈاؤن پر بات چیت کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی سے متعلق فیصلے پر آصف علی زرداری کو آگاہ کریں گے۔


مشہور خبریں۔
فاتح کمانڈروں کے خون کا بدلہ خطے سے امریکہ کی بے دخلی اور صیہونی حکومت کی تباہی ہے: عراقی مزاحمتی تحریک
?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں:عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل نے صیہونی
جنوری
ایران کے خلاف امریکی صیہونی جنگ کے عالمی معیشت پر اثرات
?️ 21 اپریل 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکی صیہونی جنگ کی وجہ سے پوری دنیا
اپریل
ٹرمپ نے یوکرین کو پیوٹن کو کس قیمت پر بیچا؟
?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: ایک امریکی تجزیہ نگار نے ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان
مئی
حکومت نے لوٹ مار کلچر کو ختم کر دیا: عثمان بزدار
?️ 5 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے
جولائی
الجولانی کا ٹرمپ کے نام خط
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:شام میں دہشت گرد گروہ کے سرغنہ ابومحمد الجولانی نے امریکی
اپریل
کینوا نے نیا ڈیزائن ماڈل اور اے آئی فیچرز متعارف کرادیے
?️ 1 نومبر 2025سچ خبریں: عالمی ملٹی نیشنل گرافک ڈیزائن پلیٹ فارم کینوا نے اپنا
نومبر
الیکشن کمشنر کا مسلم لیگ ن کے درخواست پر نئاتج روکنے کا حکم
?️ 20 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے حلقہ این
فروری
امریکی رپورٹ نے بھارت کےخلاف جنگ میں پاکستان کی جیت پر مہر لگادی، وزیراعظم
?️ 20 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ
نومبر