?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں، جہاں وہ فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئی ہیں، وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو اور سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آلسعود سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی اقتصادی فورم میں خصوصی خطاب میں بھی شریک ہوئے، فورم میں شریک رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتوں کے دوران مسکراہٹوں کے تبادلے اور گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔


مشہور خبریں۔
برطانیہ پہلے سے زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار :اسٹارمر
?️ 6 جون 2026سچ خبریں: کیئر اسٹارمر، وزیراعظم برطانیہ نے دفاعی کمپنی اسٹارک کے دورے کے
جون
جرمنی کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے پر اصرار
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: بین الاقوامی سطح پر اسرائیلی ریاست کے خلاف ہتھیاروں کے
مئی
ٹرمپ کا دو بڑے امریکی نیوز چینلز کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
?️ 25 اگست 2025ٹرمپ کا دو بڑے امریکی نیوز چینلز کے لائسنس منسوخ کرنے کا
اگست
کراچی کے تاجروں کا جلد نئی ایئرلائن ’ایئر کراچی‘ متعارف کرانے کا اعلان
?️ 27 نومبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) کراچی کی تاجر برادری نے نئی ایئر لائن
نومبر
وینزویلا کا امریکہ کے لیے نیا سفارتی نمائندہ مقرر
?️ 3 فروری 2026سچ خبریں: عارضی صدر ونزوئلا ڈیلسی روڈریگز نے فیلکس پلاسینسیا کو امریکا
فروری
دنیا کی سب سے پہلی اے ٹی ایم کے بارے میں دلچسپ حقائق
?️ 28 جون 2021لندن (سچ خبریں) دنیا میں سب سے پہلی اے ٹی ایم کہاں
جون
اسمارٹ فون کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن کیسے؟
?️ 6 نومبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے
نومبر
امریکی وزارتِ انصاف کے کارکن ٹرمپ کے عتاب کا شکار
?️ 13 جولائی 2025 سچ خبریں:امریکی وزارتِ انصاف نے 20 سے زائد کارکنوں کو 6
جولائی