نو مئی اتفاق نہیں سوچا سمجھا پلان تھا۔ طارق فضل چودھری

طارق فضل چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ نو مئی اتفاق نہیں سوچا سمجھا پلان تھا۔

تفصیلات کے مطابق طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ نو مئی کےمقدمات سب کے سامنے ہے، قوم جانتی ہے نو مئی کو حساس مقامات پر حملے کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی وقت میں تمام شہروں میں حساس مقامات کو جلایا گیا، یہ اتفاق نہیں سوچا سمجھا پلان تھا، تحریک انصاف کے لوگ مختلف قسم کی افواہیں پھیلا رہے ہیں جن کےخلاف شواہد نہیں تھے وہ رہا بھی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرپارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ جن کےخلاف شواہد تھے انہیں سزا ہوئی، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات میسر ہیں، بانی سے سماعت کے دوران صحافی ملاقات کرتے رہتے ہیں، عمران خان سےجیل میں ملاقات کے لیے دن مقرر ہے۔

طارق فضل چودھری نے مزید کہا کہ جیل میں ملاقات لسٹ کےمطابق کروائی جاتی ہے، اڈیالہ میں عمران خان سےصحافیوں کی ملاقات سے متعلق تجویز قابل عمل ہے، اس تجویز پر غور کریں گے۔

مشہور خبریں۔

وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کے احکامات دینے کا انکشاف

?️ 21 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی

امریکی قابضین کی طرف سے شام کے تیل کی مسلسل چوری

?️ 27 جنوری 2022سچ خبریں:  امریکی قابض افواج نے شام کا تیل چوری کرنا جاری

وزیراعظم کی وزیر ِمواصلات اوراین ایچ اے کو مبارکباد

?️ 6 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن سے

سپریم کورٹ کے فیصلے نے کیا کر دیا ہے؟عون چوہدری کی زبانی

?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری

پی ڈی ایم کے تمام فیصلے اتفاق رائے سے ہوتے ہیں: یوسف رضا گیلانی

?️ 13 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر

اگر  میں جنرل سلیمانی کو نہ مارتا تو ایران زیادہ طاقتور ملک ہوتا : ٹرمپ

?️ 10 مئی 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ اگر انہوں نے

کن ممالک میں آج شعبان کی آخری تاریخ ہے؟

?️ 22 مارچ 2023سچ خبریں:عرب ممالک کی بڑی تعداد نے آج شعبان کا مہینہ مکمل

انتخابی قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں کا جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

?️ 13 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انتخابی قوانین میں الیکشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے