?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اسلام آباد میں سینیٹر عرفان صدیقی کی رہائش گاہ گئے، نواز شریف نے عرفان صدیقی کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔
صدر مسلم لیگ ن نوازشریف نے عرفان صدیقی کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا، انہوں نے کہا عرفان صدیقی کی وفات میرے لئے بہت گہرا اور بڑا صدمہ ہے، قریبی بھائی کی وفات پر اپنا دکھ بیان نہیں کر سکتا۔ عرفان صدیقی مرحوم کیلئے سینیٹ میں بھی تعزیتی اجلاس ہوا، مولانا عبد الواسع نے دعا کرائی، عرفان صدیقی کی یاد میں تعزیتی قرارداد متفقہ طور پر پاس کی گئی، عرفان صدیقی کی علمی سیاسی و صحافتی خدمات کو سراہا گیا۔
اسحاق ڈار نے کہا آج کے دور میں عرفان صدیقی جیسی شخصیات نایاب ہیں، رانا ثنا اللہ بولے عرفان صدیقی ایک بڑی شخصیت اور عظیم انسان تھے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا مرحوم کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
سینیٹر شیری رحمان نے کہا سینیٹر عرفان صدیقی ایک نیک دل انسان تھے، سینیٹر ایمل ولی بولے عرفان صدیقی حقیقت میں ایک استاد کا کردار تھے، دیگر سینیٹرز نے بھی عرفان صدیقی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔


مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش
?️ 1 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیرِ صدارت
نومبر
شاہ محمود قریشی کا ’تمام اسٹیک ہولڈرز‘ پر انتہاپسندوں کی واپسی کا الزام
?️ 17 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی
اپریل
عالمی تیل منڈی پرسعودی تیل تنصیبات پر حملوں کے اثرات
?️ 27 مارچ 2021سچ خبریں:بلومبرگ نیوز نے اطلاع دی ہے کہ یمنی فورسز کے سعودی
مارچ
عالمی شخصیات کا مروان برغوثی کی اسرائیلی حکومت کی حراست سے رہائی کا مطالبہ
?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں: دی ELDERS گروپ کے رہنماؤں، جس کی بنیاد 2007 میں
اکتوبر
کیا امریکی عوام ٹرمپ کی کارکردگی پر مطمئن ہیں؟
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:فاکس نیوز سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی
اپریل
مصر کی سفارتی کوششوں میں تیزی
?️ 15 ستمبر 2024سچ خبریں: مصر نے بحیرہ احمر میں کشیدگی کو کم کرنے اور
ستمبر
نواز شریف کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
?️ 18 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے لاہور میں
نومبر
یورپی پارلیمنٹ نے فیفا اور یوئیفا کو اسرائیل کے بارے میں کیا کہا؟
?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: یورپی پارلیمنٹ نے یورپی فٹ بال یونین (UEFA) اور انٹرنیشنل
فروری