نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔ ایاز صادق

ایاز صادق

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، پاکستان نے بھارت کو سفارتی اور عسکری دونوں محاذوں پر شکست دی، شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہم خطے میں جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کا بات چیت کے ذریعے حل چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کر کے آگے بڑھ سکتے ہیں۔

سپیکر قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل کر کے آبی جارحیت کی۔

مشہور خبریں۔

بحیرہ احمر میں طاقت کا مظاہرہ؛ آئزن ہاور کو یمنیوں نے کیسے بھگایا ؟

?️ 24 جون 2024سچ خبریں:سال 2024 کو مزاحمت کے عظیم سرپرائزز کا سال بھی کہا

سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل بڑی حد تک حل کر دیے، مراد علی شاہ کا دعویٰ

?️ 5 جنوری 2025 کراچی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ

کیا امریکہ کو رفح شہر پر صیہونی حملے کے بارے میں معلوم تھا؟

?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعلان کیا کہ امریکی رفح شہر پر

امریکہ کے وعدوں سے متحدہ عرب امارات یمن کی دلدل میں ڈوبا

?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:   شام میں یمن کے سفیر عبداللہ صبری نے ایک انٹرویو

توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد

?️ 14 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے ’توشہ خانہ پالیسی 2023‘ کی منظوری

ہم اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں: دمشق

?️ 20 جون 2022سچ خبریں:   شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری نے پیر کی

سعودی عرب میں حالیہ اجتماعی پھانسی پر ایران کا ردعمل

?️ 15 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں حالیہ اجتماعی پھانسیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری

?️ 25 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے