?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹرعرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، اختلاف رائے کرتے ہوئے شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے۔
عوامی نیشنل پارٹی کی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں، اللہ تعالی نے پاکستان کے نام سے ہمیں ایک شیلٹر دے دیا ہے، 2025 میں پاکستان کئی مرحلے طے کر چکا، کئی مقام بلند ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نفرتیں مت پالیں، محبت ہمیشہ رہتی ہے،محبت کی خوشبو بھی ہمیشہ رہتی ہے،نفرت کی کھیتی میں جڑی بوٹیاں بھی نہیں اگتیں،پنجاب کو گالی دینے سے آپ کو کچھ نہیں ملتا،پنجاب سے بلوچستان کے خلاف ایک آواز بھی نہیں اٹھتی۔
عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے تسلسل سے ہی معاشرے آگے بڑھتے ہیں،نفرت پر مبنی سیاست کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی، احتجاج اور دھرنوں کی سیاست ملک کے مفاد میں نہیں۔


مشہور خبریں۔
اسرائیلی فوج: غزہ میں جنگی اہداف کا حصول ناممکن
?️ 7 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ حکومت
جولائی
اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی کا سلسلہ جاری، 61 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور
?️ 29 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تاریخی
نومبر
عوام کی خاطر منی بجٹ لاسکتے ہیں: شوکت ترین
?️ 13 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے
جون
پاکستانی وزیر دفاع کی افغانوں کو نکالنے کے مخالفین پر کڑی تنقید
?️ 7 اپریل 2025سچ خبریں: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے X سوشل نیٹ
اپریل
بھارتی اداکارہ کا شاہ رخ خان کے بارے میں اہم انکشاف
?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: بالی وڈ کی سپراسٹار کاجول نے اس بات کا انکشاف
جولائی
اس بار اسپتال میں امریکی خونی فائرنگ؛ 4 افراد ہلاک
?️ 2 جون 2022سچ خبریں: امریکی میڈیا نے جمعرات کی صبح اوکلاہوما کی ریاست
جون
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا حملہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 2 جون 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں طالبان کی جانب سے کیئے گئے بم
جون
وزیر اعظم نے معاون خصوصی برائے سندھ معین کر لیا
?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب
جولائی